مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 75

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما لكم لا تقاتلون في سبيل الله والمستضعفين من الرجال والنساء والولدان الذين يقولون ربنا اخرجنا من هذه القرية الظالم اهلها واجعل لنا من لدنك وليا واجعل لنا من لدنك نصيرا

اور تم کو کیا ہوا ہے کہ خدا کی راہ میں اور اُن بےبس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو دعائیں کیا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو اس شہر سے جس کے رہنے والے ظالم ہیں نکال کر کہیں اور لے جا۔ اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارا حامی بنا۔ اور اپنی ہی طرف سے کسی کو ہمارا مددگار مقرر فرما

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 75
  • پارہ 5
  • صفحہ 90

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی دو وجہ سے تم کو کافروں سے لڑنا ضروری ہے ایک تو اللہ کے دین کو بلند اور غالب کرنے کی غرض سے دوسرے جو لوگ مظلوم مسلمان کافروں کے ہاتھ میں بےبس پڑے ہیں ان کو چھڑانے اور خلاصی دینے کی وجہ سے مکہ میں بہت لوگ تھے کہ حضرت کے ساتھ ہجرت نہ کر سکے اور ان کے اقرباء ان کو ستانے لگے کہ پھر کافر ہو جائیں سو خدا تعالیٰ نے مسلمانوں کو فرمایا کہ تم کو دو وجہ سے کافروں سے لڑنا ضرور ہے تاکہ اللہ کا دین بلند ہو اور مسلمان جو کہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور کیا ہےwamā
  2. لَكُمْتم کوlakum
  3. لَانہیںlā
  4. تُقَـٰتِلُونَتم جنگ کرتے ہوtuqātilūna
  5. فِىمیںfī
  6. سَبِيلِکے راستے میںsabīli
  7. ٱللَّهِاللہl-lahi
  8. وَٱلْمُسْتَضْعَفِينَاور کمزور سمجھے گئے۔ بےبس سمجھے گئےwal-mus'taḍʿafīna
  9. مِنَمیں سےmina
  10. ٱلرِّجَالِمردوںl-rijāli
  11. وَٱلنِّسَآءِاور عورتوں میں سےwal-nisāi
  12. وَٱلْوِلْدَٰنِاور بچوں میں سےwal-wil'dāni
  13. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  14. يَقُولُونَجو کہتے ہیںyaqūlūna
  15. رَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanā
  16. أَخْرِجْنَانکال ہم کوakhrij'nā
  17. مِنْسےmin
  18. هَـٰذِهِاسhādhihi
  19. ٱلْقَرْيَةِبستیl-qaryati
  20. ٱلظَّالِمِظالم ہیںl-ẓālimi
  21. أَهْلُهَااس کے رہنے والےahluhā
  22. وَٱجْعَلاور بنادےwa-ij'ʿal
  23. لَّنَاہمارے لیےlanā
  24. مِنپاس سےmin
  25. لَّدُنكَاپنےladunka
  26. وَلِيًّۭاحامیwaliyyan
  27. وَٱجْعَلاور بنا دےwa-ij'ʿal
  28. لَّنَاہمارے لئیےlanā
  29. مِنپاس سےmin
  30. لَّدُنكَاپنےladunka
  31. نَصِيرًاکوئی مددگارnaṣīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں