مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 82

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

افلا يتدبرون القران ولو كان من عند غير الله لوجدوا فيه اختلافا كثيرا

بھلا یہ قرآن میں غور کیوں نہیں کرتے؟ اگر یہ خدا کے سوا کسی اور کا (کلام) ہوتا تو اس میں (بہت سا) اختلاف پاتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 82
  • پارہ 5
  • صفحہ 91

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلی آیات سے حضرت محمد ﷺ کا رسول اللہ ہونا اور ان کی اطاعت بعینہ خدا کی اطاعت ہونی اور ان کے نافرمانوں پر حق تعالیٰ کا عذاب ہونا تو خوب ظاہر ہو گیا مگر منافق اور آپ کے مخالف یہ کہہ سکتے ہیں کہ خدا کی گواہی اور اس کے ارشادات کی تسلیم و تصدیق میں تو ہم کو تامل ہر گز نہیں مگر یہ کیونکر معلوم ہو کہ یہ خدا کا کلام ہے بشر کا بنایا ہوا نہیں تو حق تعالی اس کا جواب دیتا ہے کہ یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے جس سے صاف معلوم ہو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَفَلَاکیا بھلا نہیںafalā
  2. يَتَدَبَّرُونَوہ غور و فکر کرتےyatadabbarūna
  3. ٱلْقُرْءَانَ ۚقرآن میںl-qur'āna
  4. وَلَوْاور اگرwalaw
  5. كَانَوہ ہوتاkāna
  6. مِنْسےmin
  7. عِندِطرف سےʿindi
  8. غَيْرِعلاوہghayri
  9. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  10. لَوَجَدُوا۟البتہ وہ پاتےlawajadū
  11. فِيهِاس میںfīhi
  12. ٱخْتِلَـٰفًۭااختلافikh'tilāfan
  13. كَثِيرًۭابہت زیادہkathīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں