تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اس لفظ میں "یہود" کے عقیدہ کا رد ہے جو کہتے تھے کہ چھ دن میں اللہ نے زمین و آسمان پیدا کئے ثُمَّ اسْتَرَاحَ (پھر ساتویں دن آرام کرنے لگا) العیاذ باللہ۔ یعنی بڑا عذاب مرنے کے بعد ہو گا اور اس دھوکہ میں نہ رہیں کہ مر کر کہاں زندہ ہوتے ہیں۔اللہ کو یہ کچھ مشکل نہیں جو آسمان و زمین کے پیدا کرنے سے نہ تھکا، اس کو تمہارا دوبارہ پیدا کردینا کیا مشکل ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں