مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ محمد، آیت 26

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ذلك بانهم قالوا للذين كرهوا ما نزل الله سنطيعكم في بعض الامر والله يعلم اسرارهم

یہ اس لئے کہ جو لوگ خدا کی اُتاری ہوئی (کتاب) سے بیزار ہیں یہ ان سے کہتے ہیں کہ بعض کاموں میں ہم تمہاری بات بھی مانیں گے۔ اور خدا ان کے پوشیدہ مشوروں سے واقف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 38 میں سے آیت 26
  • پارہ 26
  • صفحہ 509

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

منافقوں نے یہود وغیرہ سے کہا کہ گو ہم ظاہر میں مسلمان ہو گئے ہیں۔ لیکن مسلمانوں کے ساتھ ہو کر تم سے نہ لڑیں گے۔ بلکہ موقع ملا تو تمکو مدد دیں گے اور اس قسم کے کاموں میں تمہای بات مانیں گے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ذَٰلِكَیہdhālika
  2. بِأَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ وہbi-annahum
  3. قَالُوا۟کہتے ہیںqālū
  4. لِلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
  5. كَرِهُوا۟جنہوں نے ناپسند کیاkarihū
  6. مَااس چیز کو جوmā
  7. نَزَّلَنازل کیnazzala
  8. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  9. سَنُطِيعُكُمْعنقریب ہم اطاعت کریں گے تمہاریsanuṭīʿukum
  10. فِىمیںfī
  11. بَعْضِبعضbaʿḍi
  12. ٱلْأَمْرِ ۖمعاملات میںl-amri
  13. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  14. يَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamu
  15. إِسْرَارَهُمْان کے راز۔ ان کی نیتیںis'rārahum

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں