مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نجم، آیت 27

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين لا يؤمنون بالاخرة ليسمون الملائكة تسمية الانثى

جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کو (خدا کی) لڑکیوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 62 میں سے آیت 27
  • پارہ 27
  • صفحہ 527

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. لَانہیںlā
  4. يُؤْمِنُونَجو ایمان لاتےyu'minūna
  5. بِٱلْـَٔاخِرَةِآخرت پرbil-ākhirati
  6. لَيُسَمُّونَالبتہ وہ نام رکھتے ہیںlayusammūna
  7. ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَفرشتوں کےl-malāikata
  8. تَسْمِيَةَنامtasmiyata
  9. ٱلْأُنثَىٰعورتوں والےl-unthā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں