مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نجم، آیت 32

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين يجتنبون كبائر الاثم والفواحش الا اللمم ان ربك واسع المغفرة هو اعلم بكم اذ انشاكم من الارض واذ انتم اجنة في بطون امهاتكم فلا تزكوا انفسكم هو اعلم بمن اتقى

جو صغیرہ گناہوں کے سوا بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بڑی بخشش والا ہے۔ وہ تم کو خوب جانتا ہے۔ جب اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچّے تھے۔ تو اپنے آپ کو پاک صاف نہ جتاؤ۔ جو پرہیزگار ہے وہ اس سے خوب واقف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 62 میں سے آیت 32
  • پارہ 27
  • صفحہ 527

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

گناہ کبیرہ اور صغیرہ کا فرق "سورۃ نساء" کے فوائد میں مفصل گذر چکا۔ لَّمَمَ کی تفسیر میں کئ قول ہیں۔ بعض نے کہا کہ جو خیالات وغیرہ گناہ کے دل میں آئیں مگر ان کو عمل میں نہ لائے وہ لَّمَمَ ہیں۔ بعض نے صغیرہ گناہ مراد لئے بعض نے کہا کہ جس گناہ پر اصرار نہ کرے یا اس کی عادت نہ ٹھہرائے یا جس گناہ سے توبہ کرلے وہ مراد ہے، ہمارے نزدیک بہترین تفسیر وہ ہی ہے جو مترجم محقق قدس اللہ روحہ نے سورۃ "نساء" کے فوائد میں اختیار کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  2. يَجْتَنِبُونَجو اجتناب برتتے ہیںyajtanibūna
  3. كَبَـٰٓئِرَبڑے سےkabāira
  4. ٱلْإِثْمِگناہوںl-ith'mi
  5. وَٱلْفَوَٰحِشَاور بےحیائی کی باتوں سےwal-fawāḥisha
  6. إِلَّامگرillā
  7. ٱللَّمَمَ ۚچھوٹے گناہl-lamama
  8. إِنَّبیشکinna
  9. رَبَّكَرب تیراrabbaka
  10. وَٰسِعُوسیعwāsiʿu
  11. ٱلْمَغْفِرَةِ ۚمغفرت والا ہےl-maghfirati
  12. هُوَوہhuwa
  13. أَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamu
  14. بِكُمْتم کوbikum
  15. إِذْجبidh
  16. أَنشَأَكُماس نے پیدا کیا تم کوansha-akum
  17. مِّنَسےmina
  18. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  19. وَإِذْاور جبwa-idh
  20. أَنتُمْتمantum
  21. أَجِنَّةٌۭناپختہ بچے تھےajinnatun
  22. فِىمیںfī
  23. بُطُونِپیٹوں کےbuṭūni
  24. أُمَّهَـٰتِكُمْ ۖاپنی ماؤںummahātikum
  25. فَلَاپس نہfalā
  26. تُزَكُّوٓا۟تم پاک ٹھہراؤtuzakkū
  27. أَنفُسَكُمْ ۖاپنے نفسوں کوanfusakum
  28. هُوَوہhuwa
  29. أَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamu
  30. بِمَنِاس کو جوbimani
  31. ٱتَّقَىٰٓتقوی اختیار کرےittaqā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں