يَخْفَى
فعل · 6 بارمعنی: پوشیدہ۔ چھپی · دوسرے تراجم: چھپی ہوئی, چھپی ہوگی, چھپ سکتے, چھپ سکے گی
قرآن میں صورتیں
- يَخْفَىٰ ×4
- يَخْفَوْنَ ×1
- تَخْفَىٰ ×1
يَخْفَى
معنی: پوشیدہ۔ چھپی
يخفى قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پوشیدہ۔ چھپی · دوسرے تراجم: چھپی ہوئی, چھپی ہوگی, چھپ سکتے, چھپ سکے گی
خفي الشيء خفية: استتر، قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿فلا تعلم نفس ما أخفي لهم من قرة أعين﴾ [السجدة: 17].
6 میں سے آیات 1–6
خدا (ایسا خبیر وبصیر ہے کہ) کوئی چیز اس سے پوشیدہ نہیں نہ زمین میں اور نہ آسمان میں
سورہ آلِ عمران، آیت 3:5اے پروردگار جو بات ہم چھپاتے اور جو ظاہر کرتے ہیں تو سب جانتا ہے۔ اور خدا سے کوئی چیز مخفی نہیں (نہ) زمین میں نہ آسمان میں
سورہ ابراہیم، آیت 14:38جس روز وہ نکل پڑیں گے ان کی کوئی چیز خدا سے مخفی نہ رہے گی۔ آج کس کی بادشاہت ہے؟ خدا کی جو اکیلا اور غالب ہے
سورہ مومن، آیت 40:16جو لوگ ہماری آیتوں میں کج راہی کرتے ہیں وہ ہم سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ بھلا جو شخص دوزخ میں ڈالا جائے وہ بہتر ہے یا وہ جو قیامت کے دن امن وامان سے آئے۔ (تو خیر) جو چاہو سو کرلو۔ جو کچھ تم کرتے ہو وہ اس کو دیکھ رہا ہے
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:40اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی
سورہ حاقہ، آیت 69:18مگر جو خدا چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی
سورہ اعلیٰ، آیت 87:7