مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 124

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لاقطعن ايديكم وارجلكم من خلاف ثم لاصلبنكم اجمعين

میں (پہلے تو) تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کٹوا دوں گا پھر تم سب کو سولی چڑھوا دوں گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 124
  • پارہ 9
  • صفحہ 165

لفظ بہ لفظ

  1. لَأُقَطِّعَنَّالبتہ میں ضرور کاٹ دوں گاla-uqaṭṭiʿanna
  2. أَيْدِيَكُمْہاتھ تمہارےaydiyakum
  3. وَأَرْجُلَكُماور پاؤں تمہارےwa-arjulakum
  4. مِّنْسےmin
  5. خِلَـٰفٍۢمخالف سمتkhilāfin
  6. ثُمَّپھرthumma
  7. لَأُصَلِّبَنَّكُمْالبتہ میں ضرور سولی پر چڑھاؤں گا تم کوla-uṣallibannakum
  8. أَجْمَعِينَسب کے سب کوajmaʿīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں