مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 72

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فانجيناه والذين معه برحمة منا وقطعنا دابر الذين كذبوا باياتنا وما كانوا مؤمنين

پھر ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ تھے ان کو نجات بخشی اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا ان کی جڑ کاٹ دی اور وہ ایمان لانے والے تھے ہی نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 72
  • پارہ 8
  • صفحہ 159

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ان پر سات رات اور آٹھ دن تک مسلسل آندھی کا طوفان آیا جس سے تمام کفار ٹکرا ٹکرا کر اور ٹپک ٹپک کر ہلاک کر دیے گئے۔ یہ تو "عاد اولیٰ" کا انجام ہوا۔ اور اسی قوم کی دوسری شاخ (ثمود) جسے "عادثانیہ" کہتے ہیں اس کا ذکر آگے آتا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَنجَيْنَـٰهُپس نجات دے دی ہم نے اس کوfa-anjaynāhu
  2. وَٱلَّذِينَاور ان لوگوں کوwa-alladhīna
  3. مَعَهُۥجو اس کے ساتھ تھےmaʿahu
  4. بِرَحْمَةٍۢرحمت کے ساتھbiraḥmatin
  5. مِّنَّااپنیminnā
  6. وَقَطَعْنَااور کاٹ دی ہم نےwaqaṭaʿnā
  7. دَابِرَجڑdābira
  8. ٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīna
  9. كَذَّبُوا۟جنہوں نے جھٹلایاkadhabū
  10. بِـَٔايَـٰتِنَا ۖہماری آیات کوbiāyātinā
  11. وَمَااور نہwamā
  12. كَانُوا۟تھے وہkānū
  13. مُؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں