مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 97

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

افامن اهل القرى ان ياتيهم باسنا بياتا وهم نائمون

کیا بستیوں کے رہنے والے اس سے بےخوف ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب رات کو واقع ہو اور وہ (بےخبر) سو رہے ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 97
  • پارہ 9
  • صفحہ 163

لفظ بہ لفظ

  1. أَفَأَمِنَکیا بھلا بےخوف ہوگئےafa-amina
  2. أَهْلُوالےahlu
  3. ٱلْقُرَىٰٓبستیوںl-qurā
  4. أَنکہan
  5. يَأْتِيَهُمآئے ان کے پاسyatiyahum
  6. بَأْسُنَاعذاب ہماراbasunā
  7. بَيَـٰتًۭارات کوbayātan
  8. وَهُمْاور وہwahum
  9. نَآئِمُونَسو رہے ہوںnāimūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں