مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ معارج، آیت 42

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فذرهم يخوضوا ويلعبوا حتى يلاقوا يومهم الذي يوعدون

تو (اے پیغمبر) ان کو باطل میں پڑے رہنے اور کھیل لینے دو یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ان کے سامنے آ موجود ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 44 میں سے آیت 42
  • پارہ 29
  • صفحہ 570

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کوfadharhum
  2. يَخُوضُوا۟وہ بحثیں کریںyakhūḍū
  3. وَيَلْعَبُوا۟اور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیںwayalʿabū
  4. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  5. يُلَـٰقُوا۟وہ آ ملیںyulāqū
  6. يَوْمَهُمُاپنے دن کوyawmahumu
  7. ٱلَّذِىوہ جوalladhī
  8. يُوعَدُونَوہ وعدہ کیے جاتے ہیںyūʿadūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں