سورہ توبہ، آیت 7
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
كيف يكون للمشركين عهد عند الله وعند رسوله الا الذين عاهدتم عند المسجد الحرام فما استقاموا لكم فاستقيموا لهم ان الله يحب المتقين
بھلا مشرکوں کے لیے (جنہوں نے عہد توڑ ڈالا) خدا اور اس کے رسول کے نزدیک عہد کیونکر (قائم) رہ سکتا ہے ہاں جن لوگوں کے ساتھ تم نے مسجد محترم (یعنی خانہ کعبہ) کے نزدیک عہد کیا ہے اگر وہ (اپنے عہد پر) قائم رہیں تو تم بھی اپنے قول وقرار (پر) قائم رہو۔ بےشک خدا پرہیز گاروں کو دوست رکھتا ہے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 129 میں سے آیت 7
- پارہ 10
- صفحہ 188
لفظ بہ لفظ
- كَيْفَکس طرحkayfa
- يَكُونُہوسکتا ہےyakūnu
- لِلْمُشْرِكِينَمشرکین کے لیےlil'mush'rikīna
- عَهْدٌکوئی عہدʿahdun
- عِندَنزدیکʿinda
- ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
- وَعِندَاور نزدیکwaʿinda
- رَسُولِهِۦٓاس کے رسولrasūlihi
- إِلَّاسوائےillā
- ٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīna
- عَـٰهَدتُّمْعہد کیا تم نےʿāhadttum
- عِندَپاسʿinda
- ٱلْمَسْجِدِمسجدl-masjidi
- ٱلْحَرَامِ ۖمسجد (حرام) کےl-ḥarāmi
- فَمَاتو جب تکfamā
- ٱسْتَقَـٰمُوا۟وہ قائم رہیںis'taqāmū
- لَكُمْتمہارے لیےlakum
- فَٱسْتَقِيمُوا۟پس تم بھی قائم رہوfa-is'taqīmū
- لَهُمْ ۚان کے لیےlahum
- إِنَّبیشکinna
- ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
- يُحِبُّپسند کرتا ہےyuḥibbu
- ٱلْمُتَّقِينَتقوی والوں کوl-mutaqīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي