آدَم
اسمِ علم · 25 بارمعنی: آدم کو · دوسرے تراجم: آدم, آدم کے, آدم کے لئے, اے
قرآن میں صورتیں
- ءَادَمَ ×15
- لِءَادَمَ ×5
- يَٰٓـَٔادَمُ ×4
- وَيَٰٓـَٔادَمُ ×1
آدَم
معنی: آدم کو
آدم قرآن کی 9 سورتوں کی 25 آیات میں 25 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: آدم کو · دوسرے تراجم: آدم, آدم کے, آدم کے لئے, اے
آدم أبو البشر، قيل: سمي بذلك لكون جسده من أديم الأرض، وقيل: لسمرة في لونه. يقال:
الهمزة والدال والميم أصل واحد، وهو الموافقة والملاءمة، وذلك قول النبي صلى الله عليه وآله وسلم للمغيرة بن شعبة - وخطب المرأة -: «لو نظرت إليها، فإنه أحرى أن يؤدم بينكما». قال الكسائي: يؤدم يعني
25 میں سے آیات 21–25
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کے آگے سجدہ کرو تو سب سجدے میں گر پڑے مگر ابلیس نے انکار کیا
سورہ طٰہٰ، آیت 20:116ہم نے فرمایا کہ آدم یہ تمہارا اور تمہاری بیوی کا دشمن ہے تو یہ کہیں تم دونوں کو بہشت سے نکلوا نہ دے۔ پھر تم تکلیف میں پڑجاؤ
سورہ طٰہٰ، آیت 20:117تو شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا۔ (اور) کہا کہ آدم بھلا میں تم کو (ایسا) درخت بتاؤں (جو) ہمیشہ کی زندگی کا (ثمرہ دے) اور (ایسی) بادشاہت کہ کبھی زائل نہ ہو
سورہ طٰہٰ، آیت 20:120تو دونوں نے اس درخت کا پھل کھا لیا تو ان پر ان کی شرمگاہیں ظاہر ہوگئیں اور وہ اپنے (بدنوں) پر بہشت کے پتّے چپکانے لگے۔ اور آدم نے اپنے پروردگار کے حکم خلاف کیا تو (وہ اپنے مطلوب سے) بےراہ ہو گئے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:121اے آدم کی اولاد ہم نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا کہ شیطان کو نہ پوجنا وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
سورہ یٰسین، آیت 36:60