اللَّه
اسمِ علم · 2,699 بارمعنی: اللہ · دوسرے تراجم: اللّٰهُ, اللّٰهِ
قرآن میں صورتیں
- ٱللَّهِ ×2155
- وَٱللَّهُ ×240
- بِٱللَّهِ ×139
- لِلَّهِ ×116
- وَلِلَّهِ ×27
- تَٱللَّهِ ×8
- فَٱللَّهُ ×6
- فَلِلَّهِ ×6
اللَّه
معنی: اللہ
الله قرآن کی 85 سورتوں کی 1,821 آیات میں 2,699 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اللہ · دوسرے تراجم: اللّٰهُ, اللّٰهِ
الله: قيل: أصله إله فحذفت همزته، وأدخل عليها الألف واللام، فخص بالباري تعالى، ولتخصصه به قال تعالى: هل تعلم له سميا [مريم/ 65] . وإله جعلوه اسما لكل معبود لهم، وكذا اللات، وسموا الشمس إلاهة لاتخاذهم إياها معبودا.
الهمزة واللام والهاء أصل واحد، وهو التعبد. فالإله الله تعالى، وسمي بذلك لأنه معبود. ويقال: تأله الرجل: إذا تعبد. قال رؤبة:
1,821 میں سے آیات 1,801–1,820
اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے
سورہ دہر، آیت 76:30تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
سورہ نازعات، آیت 79:25اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے
سورہ تکویر، آیت 81:29جس روز کوئی کسی کا بھلا نہ کر سکے گا اور حکم اس روز خدا ہی کا ہو گا
سورہ انفطار، آیت 82:19اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے
سورہ انشقاق، آیت 84:23ان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب (اور) قابل ستائش ہے
سورہ بروج، آیت 85:8وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
سورہ بروج، آیت 85:9اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے
سورہ بروج، آیت 85:20مگر جو خدا چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی
سورہ اعلیٰ، آیت 87:7تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا
سورہ غاشیہ، آیت 88:24تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو
سورہ شمس، آیت 91:13کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
سورہ تین، آیت 95:8کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
سورہ علق، آیت 96:14(یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں
سورہ بینہ، آیت 98:2اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے
سورہ بینہ، آیت 98:5ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا
سورہ بینہ، آیت 98:8وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
سورہ ہمزہ، آیت 104:6جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
سورہ نصر، آیت 110:1اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
سورہ نصر، آیت 110:2کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
سورہ اخلاص، آیت 112:1