شَرّ
اسم · 30 بارمعنی: بدترین ہیں · دوسرے تراجم: بری ہو, برا ہے, ساتھ بری چیز کے, بدترین
قرآن میں صورتیں
- شَرٌّ ×15
- ٱلشَّرَّ ×5
- بِشَرٍّ ×2
- بِٱلشَّرِّ ×2
- شَرًّا ×2
- لَشَرَّ ×1
- ٱلْأَشْرَارِ ×1
- أَشَرٌّ ×1
شَرّ
معنی: بدترین ہیں
شر قرآن کی 22 سورتوں کی 33 آیات میں 34 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بدترین ہیں · دوسرے تراجم: بری ہو, برا ہے, ساتھ بری چیز کے, بدترین
معنی: انہوں بیچ ڈالا · دوسرے تراجم: جو بیچتا ہے, جو بیچتے ہیں, اور انہوں نے بیچ ڈالا اس کو
الشر: الذي يرغب عنه الكل، كما أن الخير هو الذي يرغب فيه الكل قال تعالى: شر مكانا [يوسف/ 77] ، وإن شر الدواب عند الله الصم
قوله تعالى: ﴿إنها ترمي بشرر كالقصر﴾ [المرسلات: 32] الشرر: قطع النار التي تتطاير منها الواحدة شررة وصف النار بأنها على خلاف ما يتعارفه الناس، وهو أن شررها بقدر القصور والشر: ما ينفر منه كل أحد؛ وقد يكون دينيا ودنيويا والدنيوي مدرك لذوي العقول من غير توقف على غيره غالبا. وأما الديني فلا يعلم غالبا إلا بتوقف الرسال كآداب…
33 میں سے آیات 21–33
انسان بھلائی کی دعائیں کرتا کرتا تو تھکتا نہیں اور اگر تکلیف پہنچ جاتی ہے تو ناامید ہوجاتا اور آس توڑ بیٹھتا ہے
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:49اور جب ہم انسان پر کرم کرتے ہیں تو منہ موڑ لیتا ہے اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے۔ اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:51جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
سورہ معارج، آیت 70:20اور یہ کہ ہمیں معلوم نہیں کہ اس سے اہل زمین کے حق میں برائی مقصود ہے یا ان کے پروردگار نے ان کی بھلائی کا ارادہ فرمایا ہے
سورہ جن، آیت 72:10یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں
سورہ دہر، آیت 76:7تو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گا
سورہ دہر، آیت 76:11جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں
سورہ بینہ، آیت 98:6اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
سورہ زلزال، آیت 99:8ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
سورہ فلق، آیت 113:2اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
سورہ فلق، آیت 113:3اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
سورہ فلق، آیت 113:4اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
سورہ فلق، آیت 113:5(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
سورہ ناس، آیت 114:4