طَرِيق
اسم · 4 بارمعنی: راستے کے · دوسرے تراجم: راستے کی, ایک راستہ
قرآن میں صورتیں
- طَرِيقًا ×2
- طَرِيقَ ×2
طَرِيق
معنی: راستے کے
طريق قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: راستے کے · دوسرے تراجم: راستے کی, ایک راستہ
الطريق: السبيل الذي يطرق بالأرجل، أي يضرب. قال تعالى: طريقا في البحر
قوله تعالى: ﴿والسماء والطارق﴾ [الطارق: 1] الطارق: النجم أي نجم كان. سمي طارقا لأنه يرى ليلا. وكل من أتى ليلا أو رئي فيه سمي طارقا. ومنه الحديث: ((نهى المسافر أن يأتي أهله طروقا)) أي ليلا. وفيه: ((إلا طارقا يطرق بخير يارحمان)) وأصله أن الطارق هو السالك للطريق سمي طارقا لأنه يطرق الأرض والسبيل برجله، أي يضربها بها عند…
4 میں سے آیات 1–4
جو لوگ کافر ہوئے اور ظلم کرتے رہے خدا ان کو بخشنے والا نہیں اور نہ انہیں رستہ ہی دکھائے گا
سورہ نساء، آیت 4:168ہاں دوزخ کا رستہ جس میں وہ ہمیشہ (جلتے) رہیں گے۔ اور یہ (بات) خدا کو آسان ہے
سورہ نساء، آیت 4:169اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے بندوں کو راتوں رات نکال لے جاؤ پھر ان کے لئے دریا میں (لاٹھی مار کر) خشک رستہ بنا دو پھر تم کو نہ تو (فرعون کے) آپکڑنے کا خوف ہوگا اور نہ (غرق ہونے کا) ڈر
سورہ طٰہٰ، آیت 20:77کہنے لگے کہ اے قوم! ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد نازل ہوئی ہے۔ جو (کتابیں) اس سے پہلے (نازل ہوئی) ہیں ان کی تصدیق کرتی ہے (اور) سچا (دین) اور سیدھا رستہ بتاتی ہے
سورہ احقاف، آیت 46:30