مُقَرَّن
اسم · 3 بارمعنی: جکڑے ہوئے
قرآن میں صورتیں
- مُّقَرَّنِينَ ×3
مُقَرَّن
معنی: جکڑے ہوئے
مقرن قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جکڑے ہوئے
معنی: قابو میں لانے والے
الاقتران كالازدواج في كونه اجتماع شيئين، أو أشياء في معنى من المعاني. قال تعالى: أو جاء معه الملائكة مقترنين
قوله تعالي: ﴿وكم أهلكنا قبلهم من قرن﴾ [مريم: 98] القرن: الجماعة المقترنون في وقت واحد. وقيل: كل طبقة في وقت اقترنت في زمان. وقيل: كل طبقة بعث فيها نبي، وقيل: القرن: المدة، واختلف في قدرها، فقيل: ثمانون سنة، وقيل: أربعون، وقيل مئة، واستدل للأربعين بقول النابغة الجعدي: [من المتقارب].
4 میں سے آیات 1–4
اور اس دن تم گنہگاروں کو دیکھو گے کہ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں
سورہ ابراہیم، آیت 14:49اور جب یہ دوزخ کی کسی تنگ جگہ میں (زنجیروں میں) جکڑ کر ڈالے جائیں گے تو وہاں موت کو پکاریں گے
سورہ فرقان، آیت 25:13اور اَوروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے
سورہ ص، آیت 38:38تاکہ تم ان کی پیٹھ پر چڑھ بیٹھو اور جب اس پر بیٹھ جاؤ پھر اپنے پروردگار کے احسان کو یاد کرو اور کہو کہ وہ (ذات) پاک ہے جس نے اس کو ہمارے زیر فرمان کر دیا اور ہم میں طاقت نہ تھی کہ اس کو بس میں کرلیتے
سورہ زخرف، آیت 43:13