مواد پر جائیں
Quran Maqasid

اسْتَحَبُّ

قرآن میں استحب

معنی: وہ ترجیح دیں۔ زیادہ محبوب رکھیں

استحب قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
ح ب ب

اسْتَحَبُّ

فعل · 4 بار

معنی: وہ ترجیح دیں۔ زیادہ محبوب رکھیں · دوسرے تراجم: جو ترجیح دیتے ہیں, انہوں نے ترجیہ دی, تو انہوں نے ترجیح دی

قرآن میں صورتیں

  • ٱسْتَحَبُّوا۟ ×2
  • يَسْتَحِبُّونَ ×1
  • فَٱسْتَحَبُّوا۟ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحب والحبة يقال في الحنطة والشعير ونحوهما من المطعومات، والحب والحبة في بزور الرياحين، قال الله تعالى: كمثل حبة أنبتت سبع سنابل في كل سنبلة مائة حبة [البقرة/ 261] ، وقال: ولا حبة في ظلمات الأرض [الأنعام/ 59] ، وقال تعالى: إن الله فالق الحب والنوى [الأنعام/ 95] ، وقوله تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿يحبهم ويحبونه﴾ [المائدة: 54].

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ب ب پر مکمل اندراجات

استحب والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے اہل ایمان! اگر تمہارے (ماں) باپ اور (بہن) بھائی ایمان کے مقابل کفر کو پسند کریں تو ان سے دوستی نہ رکھو۔ اور جو ان سے دوستی رکھیں گے وہ ظالم ہیں

    سورہ توبہ، آیت 9:23
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو آخرت کی نسبت دنیا کو پسند کرتے اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکتے اور اس میں کجی چاہتے ہیں۔ یہ لوگ پرلے سرے کی گمراہی میں ہیں

    سورہ ابراہیم، آیت 14:3
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ اس لئے کہ انہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلے میں عزیز رکھا۔ اور اس لئے خدا کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

    سورہ نحل، آیت 16:107
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جو ثمود تھے ان کو ہم نے سیدھا رستہ دکھا دیا تھا مگر انہوں نے ہدایت کے مقابلے میں اندھا دھند رہنا پسند کیا تو ان کے اعمال کی سزا میں کڑک نے ان کو آپکڑا۔ اور وہ ذلت کا عذاب تھا

    سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:17