مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عَلا

قرآن میں علا

معنی: اور البتہ تم ضرور بلدنی پکڑو گے

علا قرآن کی 5 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
5
مادّہ
ع ل و

عَلا

فعل · 6 بار

معنی: اور البتہ تم ضرور بلدنی پکڑو گے · دوسرے تراجم: غالب آئیں, اور البتہ چڑھائی کرتا, سرکشی کرو, اس نے تکبر کیا

قرآن میں صورتیں

  • تَعْلُوا۟ ×2
  • وَلَتَعْلُنَّ ×1
  • عَلَوْا۟ ×1
  • وَلَعَلَا ×1
  • عَلَا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قوله تعالى: ﴿الكبير المتعال﴾ [الرعد:9]. المتعال: صفة لله تعالى بمعنى علو أمره وصفاته لا باعتبار مكان تعالى عن ذلك. وكذا قوله: ﴿سبحانه وتعالى عما يقولون علوا كبيرا﴾ [الإسراء:43]. والعلو ضد السفل منسوب إليهما. والعلو: الارتفاع، وقد علا يعلوا علوا، وعلي يعلى علا: ارتفع، فهو علي. قال بعضهم: علا بالفتح أكثر ما يقال في…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي

العين واللام والحرف المعتل ياء كان أو واوا أو ألفا، أصل واحد يدل على السمو والارتفاع، لا يشذ عنه شيء. ومن ذلك العلاء والعلو. ويقولون: تعالى النهار، أي ارتفع. ويدعى للعاثر: لعا لك عاليا! أي ارتفع في علاء وثبات. وعاليت الرجل فوق البعير: عاليته. قال:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ع ل و پر مکمل اندراجات

علا والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے کتاب میں بنی اسرائیل سے کہہ دیا تھا کہ زمین میں دو دفعہ فساد مچاؤ گے اور بڑی سرکشی کرو گے

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:4
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر تم نیکوکاری کرو گے تو اپنی جانوں کے لئے کرو گے۔ اور اگر اعمال بد کرو گے تو (اُن کا) وبال بھی تمہاری ہی جانوں پر ہوگا پھر جب دوسرے (وعدے) کا وقت آیا (تو ہم نے پھر اپنے بندے بھیجے) تاکہ تمہارے چہروں کو بگاڑ دیں اور جس طرح پہلی دفعہ مسجد (بیت المقدس) میں داخل ہوگئے تھے اسی طرح پھر اس میں داخل ہوجائیں اور جس چیز پر غلبہ پائیں اُسے تباہ کردیں

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:7
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا نے نہ تو (اپنا) کسی کو بیٹا بنایا ہے اور نہ اس کے ساتھ کوئی معبود ہے، ایسا ہوتا تو ہر معبود اپنی اپنی مخلوقات کو لے کر چل دیتا اور ایک دوسرے پر غالب آجاتا۔ یہ لوگ جو کچھ خدا کے بارے میں بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے

    سورہ مومنون، آیت 23:91
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (بعد اس کے یہ) کہ مجھے سرکشی نہ کرو اور مطیع ومنقاد ہو کر میرے پاس چلے آؤ

    سورہ نمل، آیت 27:31
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہ فرعون نے ملک میں سر اُٹھا رکھا تھا اور وہاں کے باشندوں کو گروہ گروہ بنا رکھا تھا اُن میں سے ایک گروہ کو (یہاں تک) کمزور کر دیا تھا کہ اُن کے بیٹوں کو ذبح کر ڈالتا اور اُن کی لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتا۔ بیشک وہ مفسدوں میں تھا

    سورہ قصص، آیت 28:4
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور خدا کے سامنے سرکشی نہ کرو۔ میں تمہارے پاس کھلی دلیل لے کر آیا ہوں

    سورہ دخان، آیت 44:19