أَوَّل
اسم · 82 بارمعنی: پہلے · دوسرے تراجم: پہلی, پہلوں کی, سب سے پہلا ہوں, پہلا
قرآن میں صورتیں
- ٱلْأَوَّلِينَ ×31
- أَوَّلَ ×20
- ٱلْأُولَىٰ ×14
- ٱلْأَوَّلُونَ ×6
- وَٱلْأُولَىٰ ×3
- ٱلْأَوَّلِ ×2
- لِّأَوَّلِنَا ×1
- لِأُولَىٰهُمْ ×1
أَوَّل
معنی: پہلے
أول قرآن کی 39 سورتوں کی 82 آیات میں 82 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پہلے · دوسرے تراجم: پہلی, پہلوں کی, سب سے پہلا ہوں, پہلا
الهمزة والواو واللام أصلان: ابتداء الأمر وانتهاؤه. أما الأول فالأول، وهو مبتدأ الشيء، والمؤنثة الأولى، مثل أفعل وفعلى، وجمع الأولى أوليات مثل الأخرى. فأما الأوائل فمنهم من يقول: تأسيس بناء " أول " من همزة وواو ولام، وهو القول. ومنهم من يقول: تأسيسه من واوين بعدهما لام. وقد قالت العرب للمؤنثة أولة. وجمعوها أولات وأنشد…
الأول: الرجوع. آل الشيء يؤول أولا ومآلا: رجع. وأول إليه الشيء: رجعه. وألت عن الشيء: ارتددت. وفي الحديث:
82 میں سے آیات 61–80
کہ ہمیں صرف پہلی دفعہ (یعنی ایک بار) مرنا ہے اور (پھر) اُٹھنا نہیں
سورہ دخان، آیت 44:35(اور) پہلی دفعہ کے مرنے کے سوا (کہ مرچکے تھے) موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔ اور خدا ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا
سورہ دخان، آیت 44:56اور جس شخص نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ اُف اُف! تم مجھے یہ بتاتے ہو کہ میں (زمین سے) نکالا جاؤں گا حالانکہ بہت سے لوگ مجھ سے پہلے گزر چکے ہیں۔ اور وہ دونوں خدا کی جناب میں فریاد کرتے (ہوئے کہتے) تھے کہ کم بخت ایمان لا۔ خدا کا وعدہ تو سچا ہے۔ تو کہنے لگا یہ تو پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں
سورہ احقاف، آیت 46:17کیا ہم پہلی بار پیدا کرکے تھک گئے ہیں؟ (نہیں) بلکہ یہ ازسرنو پیدا کرنے میں شک میں (پڑے ہوئے) ہیں
سورہ ق، آیت 50:15آخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے
سورہ نجم، آیت 53:25اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالا
سورہ نجم، آیت 53:50یہ (محمدﷺ) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں
سورہ نجم، آیت 53:56وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
سورہ واقعہ، آیت 56:13(یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
سورہ واقعہ، آیت 56:39اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟
سورہ واقعہ، آیت 56:48کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے
سورہ واقعہ، آیت 56:49اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
سورہ واقعہ، آیت 56:62وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے
سورہ حدید، آیت 57:3وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے کہ ان کے قلعے ان کو خدا (کے عذاب) سے بچا لیں گے۔ مگر خدا نے ان کو وہاں سے آ لیا جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا۔ اور ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اُجاڑنے لگے تو اے (بصیرت کی) آنکھیں رکھنے والو عبرت پکڑو
سورہ حشر، آیت 59:2جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
سورہ قلم، آیت 68:15کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا
سورہ مرسلات، آیت 77:16یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے
سورہ مرسلات، آیت 77:38تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
سورہ نازعات، آیت 79:25جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
سورہ مطففین، آیت 83:13یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے
سورہ اعلیٰ، آیت 87:18