اسْتَعِذْ
فعل · 4 بارمعنی: پس پناہ طلب کرو · دوسرے تراجم: تو پناہ مانگو, پس پناہ مانگیے۔ پناہ طلب کیجیے, پس پناہ مانگ لو
قرآن میں صورتیں
- فَٱسْتَعِذْ ×4
اسْتَعِذْ
معنی: پس پناہ طلب کرو
استعذ قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پس پناہ طلب کرو · دوسرے تراجم: تو پناہ مانگو, پس پناہ مانگیے۔ پناہ طلب کیجیے, پس پناہ مانگ لو
العوذ: الالتجاء إلى الغير والتعلق به. يقال:
العين والواو والذال أصل صحيح يدل على معنى واحد، وهو الالتجاء إلى الشيء، ثم يحمل عليه كل شيء لصق بشيء أو لازمه.
4 میں سے آیات 1–4
اور اگر شیطان کی طرف سے تمہارے دل میں کسی طرح کا وسوسہ پیدا ہو تو خدا سے پناہ مانگو۔ بےشک وہ سننے والا (اور) سب کچھ جاننے والا ہے
سورہ اعراف، آیت 7:200اور جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے پناہ مانگ لیا کرو
سورہ نحل، آیت 16:98جو لوگ بغیر کسی دلیل کے جو ان کے پاس آئی ہو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں ان کے دلوں میں اور کچھ نہیں (ارادہٴ) عظمت ہے اور وہ اس کو پہنچنے والے نہیں تو خدا کی پناہ مانگو۔ بےشک وہ سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے
سورہ مومن، آیت 40:56اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ بےشک وہ سنتا جانتا ہے
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:36