اسْتَغْشَ
فعل · 2 بارمعنی: وہ ڈھانپتے ہیں · دوسرے تراجم: اور اوڑھ لیے۔ ڈھانپ لی
قرآن میں صورتیں
- يَسْتَغْشُونَ ×1
- وَٱسْتَغْشَوْا۟ ×1
اسْتَغْشَ
معنی: وہ ڈھانپتے ہیں
استغش قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ ڈھانپتے ہیں · دوسرے تراجم: اور اوڑھ لیے۔ ڈھانپ لی
الغين والشين والحرف المعتل أصل صحيح يدل على تغطية شيء بشيء. يقال غشيت الشيء أغشيه. والغشاء: الغطاء. والغاشية: القيامة، لأنها تغشى الخلق بإفزاعها. ويقال: رماه الله بغاشية، وهو داء يأخذ كأنه يغشاه. والغشيان: غشيان الرجل المرأة.
الغشاء: الغطاء. غشيت الشيء تغشية إذا غطيته. وعلى بصره وقلبه غشو وغشوة وغشوة وغشوة وغشاوة وغشاوة وغشاوة وغاشية وغشية وغشاية وغشاية؛ هذه الثلاث عن اللحياني، أي غطاء. وغاشية القلب وغشاوته: قميصه؛ قال أبو عبيد: في القلب غشاوة وهي الجلدة الملبسة، وربما خرج فؤاد الإنسان والدابة من غشائه، وذلك من فزع يفزعه فيموت مكانه، وكذلك…
2 میں سے آیات 1–2
دیکھو یہ اپنے سینوں کو دوھرا کرتے ہیں تاکہ خدا سے پردہ کریں۔ سن رکھو جس وقت یہ کپڑوں میں لپٹ کر پڑتے ہیں (تب بھی) وہ ان کی چھپی اور کھلی باتوں کو جانتا ہے۔ وہ تو دلوں تک کی باتوں سے آگاہ ہے
سورہ ہود، آیت 11:5جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے
سورہ نوح، آیت 71:7