تَمَنَّى
فعل · 3 بارمعنی: تمنا کرتا ہے · دوسرے تراجم: جو تمنا کر رہے تھے, وہ تمنا کرے
قرآن میں صورتیں
- تَمَنَّىٰٓ ×2
- تَمَنَّوْا۟ ×1
تَمَنَّى
معنی: تمنا کرتا ہے
تمنى قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تمنا کرتا ہے · دوسرے تراجم: جو تمنا کر رہے تھے, وہ تمنا کرے
المنى: التقدير. يقال: منى لك الماني، أي: قدر لك المقدر، ومنه: المنا الذي يوزن به فيما قيل، والمني للذي قدر به الحيوانات. قال تعالى: ألم يك نطفة من مني يمنى
قوله تعالى: ﴿من مني يمنى﴾ [القيامة: 37] المني: الماء الدافق، سمي منيا لأنه بقدر منه الحيوان. وأصل المني: القدر، يقال: منى لك الماني، أي قدر لك المقدر، وأنشد قول الشاعر: [من البسيط].
3 میں سے آیات 1–3
اور ہم نے تم سے پہلے کوئی رسول اور نبی نہیں بھیجا مگر (اس کا یہ حال تھا کہ) جب وہ کوئی آرزو کرتا تھا تو شیطان اس کی آرزو میں (وسوسہ) ڈال دیتا تھا۔ تو جو (وسوسہ) شیطان ڈالتا ہے خدا اس کو دور کردیتا ہے۔ پھر خدا اپنی آیتوں کو مضبوط کردیتا ہے۔ اور خدا علم والا اور حکمت والا ہے
سورہ حج، آیت 22:52اور وہ لوگ جو کل اُس کے رتبے کی تمنا کرتے تھے صبح کو کہنے لگے ہائے شامت! خدا ہی تو اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اگر خدا ہم پر احسان نہ کرتا تو ہمیں بھی دھنسا دیتا۔ ہائے خرابی! کافر نجات نہیں پا سکتے
سورہ قصص، آیت 28:82کیا جس چیز کی انسان آرزو کرتا ہے وہ اسے ضرور ملتی ہے
سورہ نجم، آیت 53:24