جُند
اسم · 29 بارمعنی: لشکر
قرآن میں صورتیں
- وَجُنُودِهِۦ ×7
- جُندٍ ×5
- جُنُودٌ ×4
- بِجُنُودٍ ×2
- وَجُنُودَهُمَا ×2
- بِٱلْجُنُودِ ×1
- جُنُودًا ×1
- جُندًا ×1
جُند
معنی: لشکر
جند قرآن کی 18 سورتوں کی 27 آیات میں 29 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: لشکر
يقال للعسكر الجند اعتبارا بالغلظة، من الجند، أي: الأرض الغليظة التي فيها حجارة ثم يقال لكل مجتمع جند، نحو: «الأرواح جنود مجندة» . قال تعالى: إن جندنا لهم الغالبون
الجند: العسكر المعد للتقال اعتبارا بالجند؛ وهي الأرض الغليظة الكثيرة الأحجار. ثم قيل لكل مجتمع: جند. ويجمع على أجناد وجنود. قال: ﴿ما يعلم جنود ربك إلا هو﴾ [المدثر: 31] أي خلائقه التي إن أراد أن يهلك بها من شاء أهلكته.
27 میں سے آیات 21–27
اور دریا سے (کہ) خشک (ہو رہا ہوگا) پار ہو جاؤ (تمہارے بعد) ان کا تمام لشکر ڈبو دیا جائے گا
سورہ دخان، آیت 44:24وہی تو ہے جس نے مومنوں کے دلوں پر تسلی نازل فرمائی تاکہ ان کے ایمان کے ساتھ اور ایمان بڑھے۔ اور آسمانوں اور زمین کے لشکر (سب) خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
سورہ فتح، آیت 48:4اور آسمانوں اور زمین کے لشکر خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا غالب (اور) حکمت والا ہے
سورہ فتح، آیت 48:7تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھا
سورہ ذاریات، آیت 51:40بھلا ایسا کون ہے جو تمہاری فوج ہو کر خدا کے سوا تمہاری مدد کرسکے۔ کافر تو دھوکے میں ہیں
سورہ ملک، آیت 67:20اور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے بنائے ہیں۔ اور ان کا شمار کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کیا ہے (اور) اس لئے کہ اہل کتاب یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور زیادہ ہو اور اہل کتاب اور مومن شک نہ لائیں۔ اور اس لئے کہ جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے اور (جو) کافر (ہیں) کہیں کہ اس مثال (کے بیان کرنے) سے خدا کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور یہ تو بنی آدم کے لئے نصیحت ہے
سورہ مدثر، آیت 74:31بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے
سورہ بروج، آیت 85:17