حِين
اسم · 35 بارمعنی: ایک وقت · دوسرے تراجم: جس وقت, وقت, اور جس وقت, ایک و قت کے
قرآن میں صورتیں
- حِينٍ ×29
- وَحِينَ ×5
- حِينَئِذٍ ×1
حِين
معنی: ایک وقت
حين قرآن کی 23 سورتوں کی 33 آیات میں 35 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ایک وقت · دوسرے تراجم: جس وقت, وقت, اور جس وقت, ایک و قت کے
الحين: وقت بلوغ الشيء وحصوله، وهو مبهم المعنى ويتخصص بالمضاف إليه، نحو قوله تعالى: ولات حين مناص [ص/ 3] ، ومن قال حين يأتي على أوجه: للأجل، نحو:
قوله تعالى: ﴿تؤتي أكلها كل حين﴾ [إبراهيم: 25] الحين في أصل اللغة لمطلق الزمان قليلا كان أو كثيرا، والمراد به هنا على مدلوله الأصلي. قال: هو كالوقت يصلح لجميع الزمان طالت أم قصرت، والمعنى أنه ينتفع بها كل وقت لا ينقطع نفعها البتة. وقيل: الحين: يوم القيامة. وقيل: انقضاء الأجل. وقوله تعالى: ﴿ومتاعا إلى حين﴾ [النحل: 80]…
33 میں سے آیات 21–33
اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کی تعریف ہے۔ اور تیسرے پہر بھی اور جب دوپہر ہو (اُس وقت بھی نماز پڑھا کرو)
سورہ روم، آیت 30:18مگر یہ ہماری رحمت اور ایک مدت تک کے فائدے ہیں
سورہ یٰسین، آیت 36:44تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے
سورہ صافات، آیت 37:148تو ایک وقت تک ان سے اعراض کئے رہو
سورہ صافات، آیت 37:174اور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرے رہو
سورہ صافات، آیت 37:178ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتوں کو ہلاک کردیا تو وہ (عذاب کے وقت) لگے فریاد کرنے اور وہ رہائی کا وقت نہیں تھا
سورہ ص، آیت 38:3اور تم کو اس کا حال ایک وقت کے بعد معلوم ہوجائے گا
سورہ ص، آیت 38:88خدا لوگوں کے مرنے کے وقت ان کی روحیں قبض کرلیتا ہے اور جو مرے نہیں (ان کی روحیں) سوتے میں (قبض کرلیتا ہے) پھر جن پر موت کا حکم کرچکتا ہے ان کو روک رکھتا ہے اور باقی روحوں کو ایک وقت مقرر تک کے لئے چھوڑ دیتا ہے۔ جو لوگ فکر کرتے ہیں ان کے لئے اس میں نشانیاں ہیں
سورہ زمر، آیت 39:42یا جب عذاب دیکھ لے تو کہنے لگے کہ اگر مجھے پھر ایک دفعہ دنیا میں جانا ہو تو میں نیکوکاروں میں ہو جاؤں
سورہ زمر، آیت 39:58اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو
سورہ ذاریات، آیت 51:43اور تم اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو۔ تم تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو اور جب اُٹھا کرو تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیا کرو
سورہ طور، آیت 52:48اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو
سورہ واقعہ، آیت 56:84بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی
سورہ دہر، آیت 76:1