مواد پر جائیں
Quran Maqasid

خُلْد

قرآن میں خلد

معنی: ہمیشگی کا

خلد قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
6
مادّہ
خ ل د

خُلْد

اسم · 6 بار

معنی: ہمیشگی کا · دوسرے تراجم: ہمیشگی کے, ہمیشگی کو, ہمیشہ کے

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْخُلْدِ ×6

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الخلود: هو تبري الشيء من اعتراض الفساد، وبقاؤه على الحالة التي هو عليها، وكل ما يتباطأ عنه التغيير والفساد تصفه العرب بالخلود، كقولهم للأثافي: خوالد، وذلك لطول مكثها لا لدوام بقائها. يقال: خلد يخلد خلودا ، قال تعالى: لعلكم تخلدون [الشعراء/ 129] ، والخلد: اسم للجزء الذي

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿خالدين فيها﴾ [الحشر: 17]. الخلد: قيل: هو المكث الطويل. وقيل: هو الذي لا نهاية له. وهو أشبه بقول المعتزلة لسابهم: «عليه تخليد أهل الكبائر»، وقد حققنا هذا في «الأحكام» و «التفسير». ولو اقتضى التأبيد لما جاء مع لفظ الأبد، وأجابوا عنه بإرادة التأكيد، والأصل عدمه. وأصل الخلود تبري الشيء من أعراض الفساد، وبقاؤه…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ خ ل د پر مکمل اندراجات

خلد والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر ظالم لوگوں سے کہا جائے گا کہ عذاب دائمی کا مزہ چکھو۔ (اب) تم انہیں (اعمال) کا بدلہ پاؤ گے جو (دنیا میں) کرتے رہے

    سورہ یونس، آیت 10:52
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا۔ (اور) کہا کہ آدم بھلا میں تم کو (ایسا) درخت بتاؤں (جو) ہمیشہ کی زندگی کا (ثمرہ دے) اور (ایسی) بادشاہت کہ کبھی زائل نہ ہو

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:120
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (اے پیغمبر) ہم نے تم سے پہلے کسی آدمی کو بقائے دوام نہیں بخشا۔ بھلا اگر تم مرجاؤ تو کیا یہ لوگ ہمیشہ رہیں گے

    سورہ انبیاء، آیت 21:34
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پوچھو کہ یہ بہتر ہے یا بہشت جاودانی جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ ہے۔ یہ ان (کے عملوں) کا بدلہ اور رہنے کا ٹھکانہ ہوگا

    سورہ فرقان، آیت 25:15
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    سو (اب آگ کے) مزے چکھو اس لئے کہ تم نے اُس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا (آج) ہم بھی تمہیں بھلا دیں گے اور جو کام تم کرتے تھے اُن کی سزا میں ہمیشہ کے عذاب کے مزے چکھتے رہو

    سورہ سجدہ، آیت 32:14
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ خدا کے دشمنوں کا بدلہ ہے (یعنی) دوزخ۔ ان کے لئے اسی میں ہمیشہ کا گھر ہے۔ یہ اس کی سزا ہے کہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے تھے

    سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:28