مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 22

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

هو الذي يسيركم في البر والبحر حتى اذا كنتم في الفلك وجرين بهم بريح طيبة وفرحوا بها جاءتها ريح عاصف وجاءهم الموج من كل مكان وظنوا انهم احيط بهم دعوا الله مخلصين له الدين لئن انجيتنا من هذه لنكونن من الشاكرين

وہی تو ہے جو تم کو جنگل اور دریا میں چلنے پھرنے اور سیر کرنے کی توفیق دیتا ہے۔ یہاں تک کہ جب تم کشتیوں میں (سوار) ہوتے اور کشتیاں پاکیزہ ہوا (کے نرم نرم جھونکوں) سے سواروں کو لے کر چلنے لگتی ہیں اور وہ ان سے خوش ہوتے ہیں تو ناگہاں زناٹے کی ہوا چل پڑتی ہے اور لہریں ہر طرف سے ان پر (جوش مارتی ہوئی) آنے لگتی ہیں اور وہ خیال کرتے ہیں کہ (اب تو) لہروں میں گھر گئے تو اس وقت خالص خدا ہی کی عبادت کرکے اس سے دعا مانگنے لگتے ہیں کہ (اے خدا) اگر تو ہم کو اس سے نجات بخشے تو ہم (تیرے) بہت ہی شکر گزار ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 22
  • پارہ 11
  • صفحہ 211

لفظ بہ لفظ

  1. هُوَوہ اللہhuwa
  2. ٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhī
  3. يُسَيِّرُكُمْجو چلاتا ہے تم کوyusayyirukum
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلْبَرِّخشکیl-bari
  6. وَٱلْبَحْرِ ۖاور سمندر میںwal-baḥri
  7. حَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattā
  8. إِذَاجب ہوتے ہوidhā
  9. كُنتُمْتمkuntum
  10. فِىمیںfī
  11. ٱلْفُلْكِکشتیl-ful'ki
  12. وَجَرَيْنَاور وہ چلتی ہےwajarayna
  13. بِهِمساتھ ان کےbihim
  14. بِرِيحٍۢساتھ ہواbirīḥin
  15. طَيِّبَةٍۢعمدہ کےṭayyibatin
  16. وَفَرِحُوا۟اور وہ خوش ہوجاتے ہیںwafariḥū
  17. بِهَاساتھ ان کےbihā
  18. جَآءَتْهَاآجاتی ہے ان کے پاسjāathā
  19. رِيحٌہواrīḥun
  20. عَاصِفٌۭشدیدʿāṣifun
  21. وَجَآءَهُمُاور آجاتی ہے ان کے پاسwajāahumu
  22. ٱلْمَوْجُموجl-mawju
  23. مِنسےmin
  24. كُلِّہرkulli
  25. مَكَانٍۢطرف (ہر طرف سے)makānin
  26. وَظَنُّوٓا۟اور وہ سمجھتے ہیںwaẓannū
  27. أَنَّهُمْکہ بیشک وہannahum
  28. أُحِيطَگھیر لیا گیاuḥīṭa
  29. بِهِمْ ۙان کوbihim
  30. دَعَوُا۟پکارتے ہیںdaʿawū
  31. ٱللَّهَاللہ کوl-laha
  32. مُخْلِصِينَخالص کرتے ہوئےmukh'liṣīna
  33. لَهُاس کے لیےlahu
  34. ٱلدِّينَدین کوl-dīna
  35. لَئِنْالبتہ اگر تونےla-in
  36. أَنجَيْتَنَانجات دی ہم کوanjaytanā
  37. مِنْmin
  38. هَـٰذِهِۦاس سےhādhihi
  39. لَنَكُونَنَّالبتہ ہم ضرور ہوجائیں گےlanakūnanna
  40. مِنَمیں سےmina
  41. ٱلشَّـٰكِرِينَشکر گزاروںl-shākirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں