تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
کہتے ہیں کعبہ شریف کی جگہ پہلے سے بزرگ تھی ، پھر مدتوں کے بعد نشان نہ رہا تھا۔ حضرت ابراہیمؑ کو حکم ہوا کہ بیت اللہ تعمیر کرو ۔ اس معظم جگہ کا نشان دکھلایا گیا۔ حضرت ابراہیمؑ نےاپنے بیٹے اسمٰعیلؑ کو ساتھ لے کر خانہ کعبہ تعمیر کیا۔ (تنبیہ) "مسجد حرام" کا ذکر پہلے آیا تھا اس کی مناسبت سے کعبہ کی بناء کا حال اور اس کے متعلق بعض احکام دور تک بیان کئے گئے ہیں۔ یعنی اس گھر کی بنیاد خالص توحید پر رکھو ، کوئی شخص یہاں آ کر…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں