غَنِيّ
اسم · 24 بارمعنی: بےنیاز ہے · دوسرے تراجم: بےنیاز, دولت مند, بےپرواہ ہے, غنی ہیں۔ امیر ہیں
قرآن میں صورتیں
- ٱلْغَنِىُّ ×8
- غَنِىٌّ ×7
- أَغْنِيَآءَ ×3
- غَنِيًّا ×3
- لَغَنِىٌّ ×2
- ٱلْأَغْنِيَآءِ ×1
غَنِيّ
معنی: بےنیاز ہے
غني قرآن کی 18 سورتوں کی 24 آیات میں 24 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بےنیاز ہے · دوسرے تراجم: بےنیاز, دولت مند, بےپرواہ ہے, غنی ہیں۔ امیر ہیں
الغنى يقال على ضروب: أحدها: عدم الحاجات، وليس ذلك إلا لله تعالى، وهو المذكور في قوله: إن الله لهو الغني الحميد
قوله تعال: ﴿كأن لم تغن بالأمس﴾ [يونس: 24] أي كأن لم تكن ولم تقم. يقال: غنى بالمكان يغنى به، أي أقام. ومنه قوله تعالى: ﴿كأن لم يغنوا فيها﴾ [الأعراف: 92] أي كأن لم يقيموا. وأصله من غني المكان: إذا أقام به إقامة مستعن به رض بمحله فيه. وقال بعضهم: يقال: غني في مكان كذا: إذا طال مقامه مستغنيا به عن غيره، يغنى. والمغنى:…
24 میں سے آیات 21–24
جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں اور جو شخص روگردانی کرے تو خدا بھی بےپروا (اور) وہی سزاوار حمد (وثنا) ہے
سورہ حدید، آیت 57:24جو مال خدا نے اپنے پیغمبر کو دیہات والوں سے دلوایا ہے وہ خدا کے اور پیغمبر کے اور (پیغمبر کے) قرابت والوں کے اور یتیموں کے اور حاجتمندوں کے اور مسافروں کے لئے ہے۔ تاکہ جو لوگ تم میں دولت مند ہیں ان ہی کے ہاتھوں میں نہ پھرتا رہے۔ سو جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سخت عذاب دینے والا ہے
سورہ حشر، آیت 59:7تم (مسلمانوں) کو یعنی جو کوئی خدا (کے سامنے جانے) اور روز آخرت (کے آنے) کی امید رکھتا ہو اسے ان لوگوں کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ اور روگردانی کرے تو خدا بھی بےپرواہ اور سزاوار حمد (وثنا) ہے
سورہ ممتحنہ، آیت 60:6یہ اس لئے کہ ان کے پاس پیغمبر کھلی نشانیاں لے کر آئے تو یہ کہتے کہ کیا آدمی ہمارے ہادی بنتے ہیں؟ تو انہوں نے (ان کو) نہ مانا اور منہ پھیر لیا اور خدا نے بھی بےپروائی کی۔ اور خدا بےپروا (اور) سزاوار حمد (وثنا) ہے
سورہ تغابن، آیت 64:6