فَتَحَ
فعل · 16 بارمعنی: کھول دیئے جائیں گے · دوسرے تراجم: کھولا ہے, کھول دیے ہم نے, فیصلہ کردے, یقینا کھول دیتے ہم
قرآن میں صورتیں
- فَتَحْنَا ×4
- فُتِحَتْ ×2
- يَفْتَحُ ×2
- وَفُتِحَتْ ×2
- فَتَحَ ×1
- ٱفْتَحْ ×1
- لَفَتَحْنَا ×1
- فَتَحُوا۟ ×1
فَتَحَ
معنی: کھول دیئے جائیں گے
فتح قرآن کی 21 سورتوں کی 26 آیات میں 28 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کھول دیئے جائیں گے · دوسرے تراجم: کھولا ہے, کھول دیے ہم نے, فیصلہ کردے, یقینا کھول دیتے ہم
معنی: فتح · دوسرے تراجم: فیصلہ, فیصلہ کرنا, فیصلے کے
الفتح: إزالة الإغلاق والإشكال، وذلك ضربان:
قوله تعالى: ﴿ثم يفتح بيننا بالحق وهو الفتاح العليم﴾ [سبأ: 26] أي يحكم ويقضي، وعن ابن عباس: "ما كنت أدري ما معنى الفتاح حتى اختصم إلي أعرابيان فقال أحدهما: افتح بيننا" وهي الفتاحة: أي الحكومة؛ وعليه قول الشاعر: [من الوافر]
26 میں سے آیات 21–26
بےشک خدا نے اپنے پیغمبر کو سچا (اور) صحیح خواب دکھایا۔ کہ تم خدا نے چاہا تو مسجد حرام میں اپنے سر منڈوا کر اور اپنے بال کتروا کر امن وامان سے داخل ہوگے۔ اور کسی طرح کا خوف نہ کرو گے۔ جو بات تم نہیں جانتے تھے اس کو معلوم تھی سو اس نے اس سے پہلے ہی جلد فتح کرادی
سورہ فتح، آیت 48:27پس ہم نے زور کے مینہ سے آسمان کے دہانے کھول دیئے
سورہ قمر، آیت 54:11اور تم کو کیا ہوا ہے کہ خدا کے رستے میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ آسمانوں اور زمین کی وراثت خدا ہی کی ہے۔ جس شخص نے تم میں سے فتح (مکہ) سے پہلے خرچ کیا اور لڑائی کی وہ (اور جس نے یہ کام پیچھے کئے وہ) برابر نہیں۔ ان کا درجہ ان لوگوں سے کہیں بڑھ کر ہے جنہوں نے بعد میں خرچ (اموال) اور (کفار سے) جہاد وقتال کیا۔ اور خدا نے سب سے (ثواب) نیک (کا) وعدہ تو کیا ہے۔ اور جو کام تم کرتے ہو خدا ان سے واقف ہے
سورہ حدید، آیت 57:10اور ایک اور چیز جس کو تم بہت چاہتے ہو (یعنی تمہیں) خدا کی طرف سے مدد (نصیب ہوگی) اور فتح عنقریب ہوگی اور مومنوں کو (اس کی) خوشخبری سنا دو
سورہ صف، آیت 61:13اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
سورہ نبا، آیت 78:19جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
سورہ نصر، آیت 110:1