تَلَقَّى
فعل · 4 بارمعنی: پس سیکھ لئے / پھر حاصل کرلئے · دوسرے تراجم: اور لینے آئے گے انہیں, تم لے رہے تھے اس کو۔ لیتے تھے اس کو, جا لیتے ہیں
قرآن میں صورتیں
- فَتَلَقَّىٰٓ ×1
- وَتَتَلَقَّىٰهُمُ ×1
- تَلَقَّوْنَهُۥ ×1
- يَتَلَقَّى ×1
تَلَقَّى
معنی: پس سیکھ لئے / پھر حاصل کرلئے
تلقى قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پس سیکھ لئے / پھر حاصل کرلئے · دوسرے تراجم: اور لینے آئے گے انہیں, تم لے رہے تھے اس کو۔ لیتے تھے اس کو, جا لیتے ہیں
اللقاء: مقابلة الشيء ومصادفته معا، وقد يعبر به عن كل واحد منهما، يقال: لقيه يلقاه لقاء ولقيا ولقية، ويقال ذلك في الإدراك بالحس، وبالبصر، وبالبصيرة. قال: لقد كنتم تمنون الموت من قبل أن تلقوه [آل عمران/ 143] ، وقال: لقد لقينا من سفرنا هذا نصبا [الكهف/ 62] . وملاقاة الله عز وجل عبارة عن القيامة، وعن المصير إليه. قال…
قوله تعالى: ﴿وإذا لقوا الذين آمنوا قالوا آمنا﴾ [البقرة: 14] اللقاء: مصادفة الشيء للشيء ومقابلته له معا، يقال: لقيه يلقاه لقاء ولقيا ولقيا ولقية ولقية.
4 میں سے آیات 1–4
پھر آدم نے اپنے پروردگار سے کچھ کلمات سیکھے (اور معافی مانگی) تو اس نے ان کا قصور معاف کر دیا بے شک وہ معاف کرنے والا (اور) صاحبِ رحم ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:37ان کو (اس دن کا) بڑا بھاری خوف غمگین نہیں کرے گا۔ اور فرشتے ان کو لینے آئیں گے (اور کہیں گے کہ) یہی وہ دن ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے
سورہ انبیاء، آیت 21:103جب تم اپنی زبانوں سے اس کا ایک دوسرے سے ذکر کرتے تھے اور اپنے منہ سے ایسی بات کہتے تھے جس کا تم کو کچھ علم نہ تھا اور تم اسے ایک ہلکی بات سمجھتے تھے اور خدا کے نزدیک وہ بڑی بھاری بات تھی
سورہ نور، آیت 24:15جب (وہ کوئی کام کرتا ہے تو) دو لکھنے والے جو دائیں بائیں بیٹھے ہیں، لکھ لیتے ہیں
سورہ ق، آیت 50:17