مِراء
اسم · 1 بارمعنی: جھگڑنا
قرآن میں صورتیں
- مِرَآءً ×1
مِراء
معنی: جھگڑنا
مراء قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جھگڑنا
المرية: التردد في الأمر، وهو أخص من الشك. قال تعالى: ولا يزال الذين كفروا في مرية منه [الحج/ 55] ، فلا تك في مرية مما يعبد هؤلاء [هود/ 109] ، فلا تكن في مرية من لقائه [السجدة/ 23] ، ألا إنهم في مرية من لقاء ربهم [فصلت/ 54] والامتراء والمماراة: المحاجة فيما فيه مرية. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿فلا تك في مرية﴾ [هود: 109] قيل: الشك، وقال آخرون: المرية: التردد في الأمر، وهو أخص من الشك، قال الراغب: وفيه نظر؛ فإن الشك تردد أيضا مع تساوي الطرفين.
1 میں سے آیات 1–1
(بعض لوگ) اٹکل پچو کہیں گے کہ وہ تین تھے (اور) چوتھا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ سات تھے اور آٹھواں ان کا کتّا تھا۔ کہہ دو کہ میرا پروردگار ہی ان کے شمار سے خوب واقف ہے ان کو جانتے بھی ہیں تو تھوڑے ہی لوگ (جانتے ہیں) تو تم ان (کے معاملے) میں گفتگو نہ کرنا مگر سرسری سی گفتگو۔ اور نہ ان کے بارے میں ان میں کسی سے کچھ دریافت ہی کرنا
سورہ کہف، آیت 18:22