يَمْتَرُ
فعل · 5 بارمعنی: تم شک کرتے ہو · دوسرے تراجم: شک کرتے, وہ شک کرتے ہیں, تم شک کرنا, تم شک کرتے تھے
قرآن میں صورتیں
- تَمْتَرُونَ ×2
- يَمْتَرُونَ ×2
- تَمْتَرُنَّ ×1
يَمْتَرُ
معنی: تم شک کرتے ہو
يمتر قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم شک کرتے ہو · دوسرے تراجم: شک کرتے, وہ شک کرتے ہیں, تم شک کرنا, تم شک کرتے تھے
المرية: التردد في الأمر، وهو أخص من الشك. قال تعالى: ولا يزال الذين كفروا في مرية منه [الحج/ 55] ، فلا تك في مرية مما يعبد هؤلاء [هود/ 109] ، فلا تكن في مرية من لقائه [السجدة/ 23] ، ألا إنهم في مرية من لقاء ربهم [فصلت/ 54] والامتراء والمماراة: المحاجة فيما فيه مرية. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿فلا تك في مرية﴾ [هود: 109] قيل: الشك، وقال آخرون: المرية: التردد في الأمر، وهو أخص من الشك، قال الراغب: وفيه نظر؛ فإن الشك تردد أيضا مع تساوي الطرفين.
5 میں سے آیات 1–5
وہی تو ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر (مرنے کا) ایک وقت مقرر کر دیا اور ایک مدت اس کے ہاں اور مقرر ہے پھر بھی تم (اے کافرو خدا کے بارے میں) شک کرتے ہو
سورہ انعام، آیت 6:2وہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں لوگ شک کرتے تھے
سورہ حجر، آیت 15:63یہ مریم کے بیٹے عیسیٰ ہیں (اور یہ) سچی بات ہے جس میں لوگ شک کرتے ہیں
سورہ مریم، آیت 19:34اور وہ قیامت کی نشانی ہیں۔ تو (کہہ دو کہ لوگو) اس میں شک نہ کرو اور میرے پیچھے چلو۔ یہی سیدھا رستہ ہے
سورہ زخرف، آیت 43:61یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے
سورہ دخان، آیت 44:50