ناصِح
اسم · 6 بارمعنی: خیر خواہوں میں ہوں · دوسرے تراجم: خیر خواہ ہوں, خیر خواہوں کو, یقینا خیرخواہ ہیں
قرآن میں صورتیں
- ٱلنَّٰصِحِينَ ×3
- نَاصِحٌ ×1
- لَنَٰصِحُونَ ×1
- نَٰصِحُونَ ×1
ناصِح
معنی: خیر خواہوں میں ہوں
ناصح قرآن کی 3 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: خیر خواہوں میں ہوں · دوسرے تراجم: خیر خواہ ہوں, خیر خواہوں کو, یقینا خیرخواہ ہیں
النصح: تحري فعل أو قول فيه صلاح صاحبه. قال تعالى: لقد أبلغتكم رسالة ربي ونصحت لكم ولكن لا تحبون الناصحين
قوله تعالى: ﴿وهم له ناصحون﴾ [القصص: 12] أي صادقون فيما يشيرون به عليه. قال أبو زيد: نصحته: صدقته. قوله: ﴿توبوا إلى الله توبة نصوحا﴾ [التحريم: 8] أي صادقة. وقال الراغب. النصح: يجري مجرى فعل أو قول فيه صلاح صاحبه. وهو من قولك نصحت له الود، أي أخلصته. وناصح العسل: خالصه، أو من قولهم: نصحت الجلد: خطته، والناصح: الخياط،…
6 میں سے آیات 1–6
اور ان سے قسم کھا کر کہا میں تو تمہارا خیر خواہ ہوں
سورہ اعراف، آیت 7:21میں تمہیں خدا کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارا امانت دار خیرخواہ ہوں
سورہ اعراف، آیت 7:68پھر صالح ان سے (ناامید ہو کر) پھرے اور کہا کہ میری قوم! میں نے تم کو خدا کا پیغام پہنچا دیا اور تمہاری خیر خواہی کی مگر تم (ایسے ہو کہ) خیر خواہوں کو دوست ہی نہیں رکھتے
سورہ اعراف، آیت 7:79(یہ مشورہ کر کے وہ یعقوب سے) کہنے لگے کہ اباجان کیا سبب ہے کہ آپ یوسف کے بارے میں ہمارا اعتبار نہیں کرتے حالانکہ ہم اس کے خیرخواہ ہیں
سورہ یوسف، آیت 12:11اور ہم نے پہلے ہی سے اس پر (دائیوں) کے دودھ حرام کر دیئے تھے۔ تو موسٰی کی بہن نے کہا کہ میں تمہیں ایسے گھر والے بتاؤں کہ تمہارے لئے اس (بچے) کو پالیں اور اس کی خیر خواہی (سے پرورش) کریں
سورہ قصص، آیت 28:12اور ایک شخص شہر کی پرلی طرف سے دوڑتا ہوا آیا (اور) بولا کہ موسٰی (شہر کے) رئیس تمہارے بارے میں صلاحیں کرتے ہیں کہ تم کو مار ڈالیں سو تم یہاں سے نکل جاؤ۔ میں تمہارا خیر خواہ ہوں
سورہ قصص، آیت 28:20