نَصَحُ
فعل · 5 بارمعنی: اور میں نے خیر خواہی کی · دوسرے تراجم: اور میں خیر خواہی کرتا ہوں, وہ خیرخواہی کریں, میں خیر خواہی کروں
قرآن میں صورتیں
- وَنَصَحْتُ ×2
- وَأَنصَحُ ×1
- نَصَحُوا۟ ×1
- أَنصَحَ ×1
نَصَحُ
معنی: اور میں نے خیر خواہی کی
نصح قرآن کی 3 سورتوں کی 5 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور میں نے خیر خواہی کی · دوسرے تراجم: اور میں خیر خواہی کرتا ہوں, وہ خیرخواہی کریں, میں خیر خواہی کروں
معنی: میری خیر خواہی
النصح: تحري فعل أو قول فيه صلاح صاحبه. قال تعالى: لقد أبلغتكم رسالة ربي ونصحت لكم ولكن لا تحبون الناصحين
قوله تعالى: ﴿وهم له ناصحون﴾ [القصص: 12] أي صادقون فيما يشيرون به عليه. قال أبو زيد: نصحته: صدقته. قوله: ﴿توبوا إلى الله توبة نصوحا﴾ [التحريم: 8] أي صادقة. وقال الراغب. النصح: يجري مجرى فعل أو قول فيه صلاح صاحبه. وهو من قولك نصحت له الود، أي أخلصته. وناصح العسل: خالصه، أو من قولهم: نصحت الجلد: خطته، والناصح: الخياط،…
5 میں سے آیات 1–5
تمہیں اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہاری خیرخواہی کرتا ہوں اور مجھ کو خدا کی طرف سے ایسی باتیں معلوم ہیں جن سے تم بےخبر ہو
سورہ اعراف، آیت 7:62پھر صالح ان سے (ناامید ہو کر) پھرے اور کہا کہ میری قوم! میں نے تم کو خدا کا پیغام پہنچا دیا اور تمہاری خیر خواہی کی مگر تم (ایسے ہو کہ) خیر خواہوں کو دوست ہی نہیں رکھتے
سورہ اعراف، آیت 7:79تو شعیب ان میں سے نکل آئے اور کہا کہ بھائیو میں نے تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچا دیئے ہیں اور تمہاری خیرخواہی کی تھی۔ تو میں کافروں پر (عذاب نازل ہونے سے) رنج وغم کیوں کروں
سورہ اعراف، آیت 7:93نہ تو ضعیفوں پر کچھ گناہ ہے اور نہ بیماروں پر نہ ان پر جن کے پاس خرچ موجود نہیں (کہ شریک جہاد نہ ہوں یعنی) جب کہ خدا اور اس کے رسول کے خیراندیش (اور دل سے ان کے ساتھ) ہوں۔ نیکو کاروں پر کسی طرح کا الزام نہیں ہے۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
سورہ توبہ، آیت 9:91اور اگر میں یہ چاہوں کہ تمہاری خیرخواہی کروں اور خدا یہ چاہے وہ تمہیں گمراہ کرے تو میری خیرخواہی تم کو کچھ فائدہ نہیں دے سکتی۔ وہی تمہارا پروردگار ہے اور تمہیں اس کی طرف لوٹ کر جانا ہے
سورہ ہود، آیت 11:34