مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَتَبَوَّأُ

قرآن میں يتبوأ

معنی: ٹھکانہ بناؤ۔ جگہ تیار کرو

يتبوأ قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
ب و أ

يَتَبَوَّأُ

فعل · 4 بار

معنی: ٹھکانہ بناؤ۔ جگہ تیار کرو · دوسرے تراجم: جگہ بنائے, ہم جگہ بنا سکتے ہیں, جنہوں نے جگہ پکڑی

قرآن میں صورتیں

  • تَبَوَّءَا ×1
  • يَتَبَوَّأُ ×1
  • نَتَبَوَّأُ ×1
  • تَبَوَّءُو ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الباء والواو والهمزة أصلان: أحدهما الرجوع إلى الشيء، والآخر تساوي الشيئين.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس

باء إلى الشيء يبوء بوءا: رجع. وبؤت إليه وأبأته، عن ثعلب، وبؤته، عن الكسائي، كأبأته، وهي قليلة. والباءة، مثل الباعة، والباء: النكاح. وسمي النكاح باءة وباء من المباءة لأن الرجل يتبوأ من أهله أي يستمكن من أهله، كما يتبوأ من داره. قال الراجز يصف الحمار والأتن:

لسان العرب — ابن منظور
مادّہ ب و أ پر مکمل اندراجات

يتبوأ والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی کی طرف وحی بھیجی کہ اپنے لوگوں کے لیے مصر میں گھر بناؤ اور اپنے گھروں کو قبلہ (یعنی مسجدیں) ٹھہراؤ اور نماز پڑھو۔ اور مومنوں کو خوشخبری سنادو

    سورہ یونس، آیت 10:87
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس طرح ہم نے یوسف کو ملک (مصر) میں جگہ دی اور وہ اس ملک میں جہاں چاہتے تھے رہتے تھے۔ ہم اپنی رحمت جس پر چاہتے ہیں کرتے ہیں اور نیکوکاروں کے اجر کو ضائع نہیں کرتے

    سورہ یوسف، آیت 12:56
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے اپنے وعدہ کو ہم سے سچا کردیا اور ہم کو اس زمین کا وارث بنا دیا ہم بہشت میں جس مکان میں چاہیں رہیں تو (اچھے) عمل کرنے والوں کا بدلہ بھی کیسا خوب ہے

    سورہ زمر، آیت 39:74
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (ان لوگوں کے لئے بھی) جو مہاجرین سے پہلے (ہجرت کے) گھر (یعنی مدینے) میں مقیم اور ایمان میں (مستقل) رہے (اور) جو لوگ ہجرت کرکے ان کے پاس آتے ہیں ان سے محبت کرتے ہیں اور جو کچھ ان کو ملا اس سے اپنے دل میں کچھ خواہش (اور خلش) نہیں پاتے اور ان کو اپنی جانوں سے مقدم رکھتے ہیں خواہ ان کو خود احتیاج ہی ہو۔ اور جو شخص حرص نفس سے بچا لیا گیا تو ایسے لوگ مراد پانے والے ہیں

    سورہ حشر، آیت 59:9