يَوْم
اسم · 475 بارمعنی: اور یوم · دوسرے تراجم: دن, دنوں, اس دن سے, دن کا
قرآن میں صورتیں
- يَوْمِ ×217
- يَوْمَئِذٍ ×65
- وَيَوْمَ ×44
- ٱلْيَوْمَ ×41
- وَٱلْيَوْمِ ×23
- أَيَّامٍ ×20
- يَوْمًا ×16
- لِيَوْمٍ ×8
يَوْم
معنی: اور یوم
يوم قرآن کی 80 سورتوں کی 437 آیات میں 475 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور یوم · دوسرے تراجم: دن, دنوں, اس دن سے, دن کا
اليوم يعبر به عن وقت طلوع الشمس إلى غروبها. وقد يعبر به عن مدة من الزمان أي مدة كانت، قال تعالى: إن الذين تولوا منكم يوم التقى الجمعان
الياء والواو والميم: كلمة واحدة، هي اليوم: الواحد من الأيام، ثم يستعيرونه في الأمر العظيم ويقولون نعم فلان في اليوم إذا نزل. وأنشد:
437 میں سے آیات 321–340
اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا
سورہ ق، آیت 50:41جس دن لوگ چیخ یقیناً سن لیں گے۔ وہی نکل پڑنے کا دن ہے
سورہ ق، آیت 50:42اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے
سورہ ق، آیت 50:44پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟
سورہ ذاریات، آیت 51:12اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا
سورہ ذاریات، آیت 51:13جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے
سورہ ذاریات، آیت 51:60جس دن آسمان لرزنے لگا کپکپا کر
سورہ طور، آیت 52:9اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
سورہ طور، آیت 52:11جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے
سورہ طور، آیت 52:13پس ان کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ روز جس میں وہ بےہوش کردیئے جائیں گے، سامنے آجائے
سورہ طور، آیت 52:45جس دن ان کا کوئی داؤں کچھ بھی کام نہ آئے اور نہ ان کو (کہیں سے) مدد ہی ملے
سورہ طور، آیت 52:46تو تم بھی ان کی کچھ پروا نہ کرو۔ جس دن بلانے والا ان کو ایک ناخوش چیز کی طرف بلائے گا
سورہ قمر، آیت 54:6اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے
سورہ قمر، آیت 54:8ہم نے ان پر سخت منحوس دن میں آندھی چلائی
سورہ قمر، آیت 54:19اس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے اب آگ کا مزہ چکھو
سورہ قمر، آیت 54:48آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے
سورہ رحمٰن، آیت 55:29اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے
سورہ رحمٰن، آیت 55:39(سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے
سورہ واقعہ، آیت 56:50جزا کے دن یہ ان کی ضیافت ہوگی
سورہ واقعہ، آیت 56:56وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ جو چیز زمین میں داخل ہوتی اور جو اس سے نکلتی ہے اور جو آسمان سے اُترتی اور جو اس کی طرف چڑھتی ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور تم جہاں کہیں ہو وہ تمہارے ساتھ ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے
سورہ حدید، آیت 57:4