سورہ بقرہ، آیت 69
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
قالوا ادع لنا ربك يبين لنا ما لونها قال انه يقول انها بقرة صفراء فاقع لونها تسر الناظرين
انہوں نے کہا کہ پروردگار سے درخواست کیجئے کہ ہم کو یہ بھی بتائے کہ اس کا رنگ کیسا ہو۔ موسیٰ نے کہا، پروردگار فرماتا ہے کہ اس کا رنگ گہرا زرد ہو کہ دیکھنے والوں (کے دل) کو خوش کر دیتا ہو
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 286 میں سے آیت 69
- پارہ 1
- صفحہ 10
لفظ بہ لفظ
- قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
- ٱدْعُدعا کروud'ʿu
- لَنَاہمارے لئےlanā
- رَبَّكَاپنے رب سےrabbaka
- يُبَيِّنوہ بیان کرےyubayyin
- لَّنَاہمارے لئےlanā
- مَاکیسا ہوmā
- لَوْنُهَا ۚرنگ اس کاlawnuhā
- قَالَکہا (موسیٰ )qāla
- إِنَّهُۥبیشک وہinnahu
- يَقُولُوہ فرماتا ہےyaqūlu
- إِنَّهَابیشک وہinnahā
- بَقَرَةٌۭایک گائے ہوbaqaratun
- صَفْرَآءُزرد رنگ کیṣafrāu
- فَاقِعٌۭچمکیلا / عمدہ / خوب گہرا ہوfāqiʿun
- لَّوْنُهَارنگ اس کاlawnuhā
- تَسُرُّخوش کرتی ہو / بھلی لگے وہtasurru
- ٱلنَّـٰظِرِينَدیکھنے والوں کوl-nāẓirīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي