تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی تم ہمارے معبودوں کو جانتے نہیں، جو ایسی تحقیر سے سوال کر رہے ہو۔ ہم ان مورتوں کو پوجتے ہیں اور اس قدر وقعت و عقیدت ہمارے دل میں ہے کہ دن بھر آسن جما کر ان ہی کو لگے بیٹھے رہتے ہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں