مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 49

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ورسولا الى بني اسرائيل اني قد جئتكم باية من ربكم اني اخلق لكم من الطين كهيئة الطير فانفخ فيه فيكون طيرا باذن الله وابرئ الاكمه والابرص واحيي الموتى باذن الله وانبئكم بما تاكلون وما تدخرون في بيوتكم ان في ذلك لاية لكم ان كنتم مؤمنين

اور (عیسیٰ) بنی اسرائیل کی طرف پیغمبر (ہو کر جائیں گے اور کہیں گے) کہ میں تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں وہ یہ کہ تمہارے سامنے مٹی کی مورت بشکل پرند بناتا ہوں پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ خدا کے حکم سے (سچ مچ) جانور ہو جاتا ہے اور اندھے اور ابرص کو تندرست کر دیتا ہوں اور خدا کے حکم سے مردے میں جان ڈال دیتا ہوں اور جو کچھ تم کھا کر آتے ہو اور جو اپنے گھروں میں جمع کر رکھتے ہو سب تم کو بتا دیتا ہوں اگر تم صاحب ایمان ہو تو ان باتوں میں تمہارے لیے (قدرت خدا کی) نشانی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 49
  • پارہ 3
  • صفحہ 56

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی پیغمبر ہو کر اپنی قوم بنی اسرائیل سے یہ فرمائیں گے۔ محض شکل و صورت بنانے کو "خلق" سے تعبیر کرنا صرف ظاہری حیثیت سے ہے۔ جیسے حدیث صحیح میں معمولی تصویر بنانے کو "خلق" سے تعبیر فرمایا "احیواما خلقتم" یا خدا کو اَحْسَنُ الْخَالِقِیْن فرما کر بتلا دیا کہ محض ظاہری صورت کے لحاظ سے غیر اللہ پر بھی یہ لفظ بولا جا سکتا ہے۔ اگرچہ حقیقت تخلیق کے لحاظ سے حق تعالیٰ کے سوا کوئی "خالق" نہیں کہلا سکتا۔ شاید اسی لئے یہاں یوں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَرَسُولًااور رسول ہوگاwarasūlan
  2. إِلَىٰطرفilā
  3. بَنِىٓبنیbanī
  4. إِسْرَٰٓءِيلَاسرائیل کےis'rāīla
  5. أَنِّىبیشک میںannī
  6. قَدْتحقیقqad
  7. جِئْتُكُممیں لایا ہوں تمہارے پاسji'tukum
  8. بِـَٔايَةٍۢایک نشانیbiāyatin
  9. مِّنطرف سےmin
  10. رَّبِّكُمْ ۖتمہارے رب کیrabbikum
  11. أَنِّىٓبیشک میںannī
  12. أَخْلُقُمیں بنادیتا ہوںakhluqu
  13. لَكُمتمہارے لئیےlakum
  14. مِّنَسےmina
  15. ٱلطِّينِمٹیl-ṭīni
  16. كَهَيْـَٔةِمانند شکلkahayati
  17. ٱلطَّيْرِپرندے کیl-ṭayri
  18. فَأَنفُخُپھر میں پھونک مار دوں گاfa-anfukhu
  19. فِيهِاس میںfīhi
  20. فَيَكُونُتو وہ ہوجائے گاfayakūnu
  21. طَيْرًۢاایک پرندہṭayran
  22. بِإِذْنِاذن سےbi-idh'ni
  23. ٱللَّهِ ۖاللہ کےl-lahi
  24. وَأُبْرِئُمیں اچھا کردیتا ہوںwa-ub'ri-u
  25. ٱلْأَكْمَهَپیدائشی اندھے کوl-akmaha
  26. وَٱلْأَبْرَصَاور برص والے کو۔ کوڑھی کوwal-abraṣa
  27. وَأُحْىِمیں زندہ کرلیتا ہوںwa-uḥ'yī
  28. ٱلْمَوْتَىٰمردوں کوl-mawtā
  29. بِإِذْنِاذن کے ساتھbi-idh'ni
  30. ٱللَّهِ ۖاللہ کےl-lahi
  31. وَأُنَبِّئُكُماور میں بتاتا ہوں تم کو۔ میں خبر دیتا ہوں تم کوwa-unabbi-ukum
  32. بِمَاساتھ اس کے جوbimā
  33. تَأْكُلُونَتم کھاتے ہوtakulūna
  34. وَمَااور جوwamā
  35. تَدَّخِرُونَتم ذخیرہ کرتے ہوtaddakhirūna
  36. فِىمیںfī
  37. بُيُوتِكُمْ ۚاپنے گھروں (میں)buyūtikum
  38. إِنَّبیشکinna
  39. فِىاسfī
  40. ذَٰلِكَمیںdhālika
  41. لَـَٔايَةًۭالبتہ ایک نشانی ہےlaāyatan
  42. لَّكُمْتمہارے لیےlakum
  43. إِناگرin
  44. كُنتُمہو تمkuntum
  45. مُّؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں