تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی بڑے بڑے محل، مسجدیں اور قلعے جنات تعمیر کرتے اور مجسم تصویریں بناتے (جو ان کی شریعت میں ممنوع نہیں ہوں گی، شریعت محمدیہ نے منع کر دیا) اور تانبے کے بڑے بڑے لگن بناتے جیسے حوض یا تالاب اور دیگیں تیار کرتے جو اپنی جگہ سے ہل نہ سکتی تھیں۔ ایک ہی جگہ رکھی رہتیں۔ یعنی ان عظیم الشان انعامات و احسانات کا شکر ادا کرتے رہو، محض زبان سےنہیں بلکہ عمل سے وہ کام کرو جن سے حق تعالیٰ کی شکرگذاری ٹپکتی ہو۔ بات یہ ہے کہ احسان…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں