تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جس پر کسی حیثیت سے کبھی فنا اور موت طاری نہیں ہوئی، نہ ہو سکتی ہے۔ اور ظاہر ہے جب اسکی حیات ذاتی ہوئی تو تمام لوزام حیات بھی ذاتی ہوں گے۔ کمالات اور خوبیاں سب وجود حیات کے تابع ہیں۔ جو حیّ علی الاطلاق ہے وہ ہی عبادت کا مستحق اور تمام کمالات اور خوبیوں کا مالک ہو گا۔ اسی لئے ہُوَ الۡحَیُّ کے بعد اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ فرمایا ۔ جیسا کہ پہلی آیت میں نعمتوں کا ذکر کر کے فَتَبٰرَکَ اللّٰہُ رَبُّ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں