مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 100

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والسابقون الاولون من المهاجرين والانصار والذين اتبعوهم باحسان رضي الله عنهم ورضوا عنه واعد لهم جنات تجري تحتها الانهار خالدين فيها ابدا ذلك الفوز العظيم

جن لوگوں نے سبقت کی (یعنی سب سے) پہلے (ایمان لائے) مہاجرین میں سے بھی اور انصار میں سے بھی۔ اور جنہوں نے نیکو کاری کے ساتھ ان کی پیروی کی خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں اور اس نے ان کے لیے باغات تیار کئے ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں اور ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ یہ بڑی کامیابی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 100
  • پارہ 11
  • صفحہ 203

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

"اعراب مومنین" کے بعد مناسب معلوم ہوا کہ زعماء و اعیان مومنین کا کچھ ذکر کیا جائے۔ یعنی جن مہاجرین نے ہجرت میں سبقت و اولیت کا شرف حاصل کیا اور جن انصار نے نصرت و اعانت میں پہل کی غرض جن لوگوں نے قبول حق اور خدمت اسلام میں جس قدر آگے بڑھ بڑھ کر حصے لئے پھر جو لوگ نیکوکاری اور حسن نیت سے ان پیش روان اسلام کی پیروی کرتے رہے ان سب کو درجہ بدرجہ خدا کی خوشنودی اور حقیقی کامیابی حاصل ہو چکی۔ جیسےانہوں نے پوری خوش دلی اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلسَّـٰبِقُونَاور آگے جانے والے۔ سبقت لے جانے والےwal-sābiqūna
  2. ٱلْأَوَّلُونَپہلےl-awalūna
  3. مِنَمیں سےmina
  4. ٱلْمُهَـٰجِرِينَمہاجرینl-muhājirīna
  5. وَٱلْأَنصَارِاور انصار میں سےwal-anṣāri
  6. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  7. ٱتَّبَعُوهُمجنہوں نے پیروی کی ان کیittabaʿūhum
  8. بِإِحْسَـٰنٍۢساتھ احسان کےbi-iḥ'sānin
  9. رَّضِىَراضی ہوگیاraḍiya
  10. ٱللَّهُاللہl-lahu
  11. عَنْهُمْان سےʿanhum
  12. وَرَضُوا۟اور وہ راضی ہوگئےwaraḍū
  13. عَنْهُاس سےʿanhu
  14. وَأَعَدَّاور اس نے تیار کیاwa-aʿadda
  15. لَهُمْان کے لیےlahum
  16. جَنَّـٰتٍۢباغات کوjannātin
  17. تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
  18. تَحْتَهَاان کے نیچےtaḥtahā
  19. ٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāru
  20. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
  21. فِيهَآان میںfīhā
  22. أَبَدًۭا ۚہمیشہ ہمیشہabadan
  23. ذَٰلِكَیہ ہےdhālika
  24. ٱلْفَوْزُکامیابیl-fawzu
  25. ٱلْعَظِيمُبڑیl-ʿaẓīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں