مُتَّكِئ
اسم · 8 بارمعنی: تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
قرآن میں صورتیں
- مُّتَّكِـِٔينَ ×7
- مُتَّكِـُٔونَ ×1
مُتَّكِئ
معنی: تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
متكئ قرآن کی 7 سورتوں کی 8 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
الوكاء: رباط الشيء، وقد يجعل الوكاء اسما لما يجعل فيه الشيء فيشد به، ومنه أوكأت فلانا: جعلت له متكأ، وتوكأ على العصا: اعتمد بها وتشدد بها. قال تعالى: هي عصاي أتوكؤا عليها
توكأ على الشيء واتكأ: تحمل واعتمد، فهو متكئ. والتكأة: العصا يتكأ عليها في المشي. وفي الصحاح: ما يتكأ عليه. يقال: هو يتوكأ على عصاه، ويتكئ. أبو زيد: أتكأت الرجل إتكاء إذا وسدته حتى يتكئ. وفي الحديث:
8 میں سے آیات 1–8
ایسے لوگوں کے لئے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن میں ان کے (محلوں کے) نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ان کو وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور وہ باریک دیبا اور اطلس کے سبز کپڑے پہنا کریں گے (اور) تختوں پر تکیئے لگا کر بیٹھا کریں گے۔ (کیا) خوب بدلہ اور (کیا) خوب آرام گاہ ہے
سورہ کہف، آیت 18:31وہ بھی اور ان کی بیویاں بھی سایوں میں تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے
سورہ یٰسین، آیت 36:56ان میں تکیٴے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور شراب منگواتے رہیں گے
سورہ ص، آیت 38:51تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے
سورہ طور، آیت 52:20(اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں
سورہ رحمٰن، آیت 55:54سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
سورہ رحمٰن، آیت 55:76آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے
سورہ واقعہ، آیت 56:16ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت
سورہ دہر، آیت 76:13