مواد پر جائیں
Quran Maqasid

إِفْك

قرآن میں إفك

معنی: جھوٹ۔ بہتان

إفك قرآن کی 6 سورتوں کی 9 آیات میں 9 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
9
آیات
9
سورتیں
6
مادّہ
أ ف ك

إِفْك

اسم · 9 بار

معنی: جھوٹ۔ بہتان · دوسرے تراجم: تہمت ہے۔ جھوٹ ہے, ایک جھوٹ۔ من گھڑت چیز, جھوٹ, ایک جھوٹ

قرآن میں صورتیں

  • إِفْكٌ ×4
  • إِفْكِهِمْ ×2
  • بِٱلْإِفْكِ ×1
  • إِفْكًا ×1
  • أَئِفْكًا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الإفك: كل مصروف عن وجهه الذي يحق أن يكون عليه، ومنه قيل للرياح العادلة عن المهاب: مؤتفكة. قال تعالى: والمؤتفكات بالخاطئة [الحاقة/ 9] ، وقال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الهمزة والفاء والكاف أصل واحد، يدل على قلب الشيء وصرفه عن جهته. يقال: أفك الشيء. وأفك الرجل: إذا كذب. والإفك الكذب. وأفكت الرجل عن الشيء: إذا صرفته عنه. قال الله تعالى: ﴿قالوا أجئتنا لتأفكنا عن آلهتنا﴾ [الأحقاف: 22]. وقال شاعر:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ أ ف ك پر مکمل اندراجات

إفك والی آیات

9 میں سے آیات 1–9

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جن لوگوں نے بہتان باندھا ہے تم ہی میں سے ایک جماعت ہے اس کو اپنے حق میں برا نہ سمجھنا۔ بلکہ وہ تمہارے لئے اچھا ہے۔ ان میں سے جس شخص نے گناہ کا جتنا حصہ لیا اس کے لئے اتنا ہی وبال ہے۔ اور جس نے ان میں سے اس بہتان کا بڑا بوجھ اٹھایا ہے اس کو بڑا عذاب ہوگا

    سورہ نور، آیت 24:11
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب تم نے وہ بات سنی تھی تو مومن مردوں اور عورتوں نے کیوں اپنے دلوں میں نیک گمان نہ کیا۔ اور کیوں نہ کہا کہ یہ صریح طوفان ہے

    سورہ نور، آیت 24:12
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کافر کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) من گھڑت باتیں ہی جو اس (مدعی رسالت) نے بنالی ہیں۔ اور لوگوں نے اس میں اس کی مدد کی ہے۔ یہ لوگ (ایسا کہنے سے) ظلم اور جھوٹ پر (اُتر) آئے ہیں

    سورہ فرقان، آیت 25:4
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم خدا کو چھوڑ کر بتوں کو پوجتے اور طوفان باندھتے ہو تو جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو وہ تم کو رزق دینے کا اختیار نہیں رکھتے پس خدا ہی کے ہاں سے رزق طلب کرو اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کا شکر کرو اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے

    سورہ عنکبوت، آیت 29:17
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب ان کو ہماری روشن آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتے ہیں یہ ایک (ایسا) شخص ہے جو چاہتا ہے کہ جن چیزوں کی تمہارے باپ دادا پرستش کیا کرتے تھے ان سے تم کو روک دے اور (یہ بھی) کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) محض جھوٹ ہے (جو اپنی طرف سے) بنا لیا گیا ہے۔ اور کافروں کے پاس جب حق آیا تو اس کے بارے میں کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے

    سورہ سبا، آیت 34:43
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیوں جھوٹ (بنا کر) خدا کے سوا اور معبودوں کے طالب ہو؟

    سورہ صافات، آیت 37:86
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    دیکھو یہ اپنی جھوٹ بنائی ہوئی (بات) کہتے ہیں

    سورہ صافات، آیت 37:151
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ اگر یہ (دین) کچھ بہتر ہوتا تو یہ لوگ اس کی طرف ہم سے پہلے نہ دوڑ پڑتے اور جب وہ اس سے ہدایت یاب نہ ہوئے تو اب کہیں گے کہ یہ پرانا جھوٹ ہے

    سورہ احقاف، آیت 46:11
  9. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو جن کو ان لوگوں نے تقرب (خدا) کے سوا معبود بنایا تھا انہوں نے ان کی کیوں مدد نہ کی۔ بلکہ وہ ان (کے سامنے) سے گم ہوگئے۔ اور یہ ان کا جھوٹ تھا اور یہی وہ افتراء کیا کرتے تھے

    سورہ احقاف، آیت 46:28