دَخَلَ
فعل · 76 بارمعنی: داخل ہوجاؤ · دوسرے تراجم: وہ داخل ہوں گے, ہم داخل ہوں گے اس میں, داخل ہوگا, وہ داخل ہوں اس میں
قرآن میں صورتیں
- ٱدْخُلُوا۟ ×13
- دَّخَلُوا۟ ×9
- تَدْخُلُوا۟ ×6
- يَدْخُلُونَ ×6
- وَٱدْخُلُوا۟ ×3
- دَخَلْتُم ×3
- دَخَلَتْ ×3
- وَدَخَلَ ×3
دَخَلَ
معنی: داخل ہوجاؤ
دخل قرآن کی 31 سورتوں کی 69 آیات میں 78 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: داخل ہوجاؤ · دوسرے تراجم: وہ داخل ہوں گے, ہم داخل ہوں گے اس میں, داخل ہوگا, وہ داخل ہوں اس میں
معنی: بہانہ
الدخول: نقيض الخروج، ويستعمل ذلك في المكان، والزمان، والأعمال، يقال: دخل مكان كذا، قال تعالى: ادخلوا هذه القرية
الدال والخاء واللام أصل مطرد منقاس، وهو الولوج. يقال دخل يدخل دخولا. والدخلة: باطن أمر الرجل. تقول: أنا عالم بدخلته. والدخل: العيب في الحسب، وكأنه قد دخل عليه شيء عابه. والدخل كالدغل، وهو من الباب; لأن الدغل هذا قياسه أيضا. ويقال إن المدخول: المهزول; وهو الصحيح، لأن لحمه كأنه قد دخل. ودخيلك: الذي يداخلك في أمورك.…
69 میں سے آیات 61–69
دیہاتی کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے۔ کہہ دو کہ تم ایمان نہیں لائے (بلکہ یوں) کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ایمان تو ہنوز تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا۔ اور تم خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو گے تو خدا تمہارے اعمال سے کچھ کم نہیں کرے گا۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
سورہ حجرات، آیت 49:14اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے
سورہ ق، آیت 50:34جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان
سورہ ذاریات، آیت 51:25خدا نے کافروں کے لئے نوحؑ کی بیوی اور لوطؑ کی بیوی کی مثال بیان فرمائی ہے۔ دونوں ہمارے دو نیک بندوں کے گھر میں تھیں اور دونوں نے ان کی خیانت کی تو وہ خدا کے مقابلے میں اور ان عورتوں کے کچھ بھی کام نہ آئے اور ان کو حکم دیا گیا کہ اور داخل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی دوزخ میں داخل ہو جاؤ
سورہ تحریم، آیت 66:10آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے
سورہ قلم، آیت 68:24اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھا
سورہ نوح، آیت 71:28تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا
سورہ فجر، آیت 89:29اور میری بہشت میں داخل ہو جا
سورہ فجر، آیت 89:30اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
سورہ نصر، آیت 110:2