قرآنی الفاظ کا اشاریہ ر ح م رَحِمَ رَحِمَ
قرآن میں رحم معنی: اور رحم فرما ہم پر
رحم قرآن کی 18 سورتوں کی 29 آیات میں 29 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
تکرار 29
آیات 29
سورتیں 18
رَحِمَ فعل · 28 بار معنی: اور رحم فرما ہم پر · دوسرے تراجم: تم رحم کیے جاؤ, تم رحم کئے جاؤ, رحم کرے, رحم کرے تم پر
قرآن میں صورتیں تُرْحَمُونَ ×8 رَّحِمَ ×4 وَٱرْحَمْنَآ ×3 يَرْحَمَكُمْ ×2 رَحِمَهُۥ ×1 وَتَرْحَمْنَا ×1 يَرْحَمْنَا ×1 سَيَرْحَمُهُمُ ×1
رُحْم اسم · 1 بار معنی: شفقت میں۔ رحمت میں
قرآن میں صورتیں کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ الرحم: رحم المرأة، وامرأة رحوم تشتكي رحمها. ومنه استعير الرحم للقرابة، لكونهم خارجين من رحم واحدة، يقال: رحم ورحم.
المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني قوله تعالى: ﴿الرحمن الرحيم﴾ قال ابن عباس: "هما اسمان رفيقان أحدهما أرفق من الآخر" يعني أنهما يدلان على الرقة والانعطاف في أصل اللغة، ولكنهما بالنسبة إلى الله تعالى كناية عن إنعامه وإحسانه على خلقه. وقيل: إنما حديث ابن عباس: "اسمان رقيقان أحدهما أرق من الآخر" من الرقيق فغلط الراوي. والرحمة: مأخوذة من الرحم وذلك لأن…
عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي مادّہ ر ح م پر مکمل اندراجات رحم والی آیات 29 میں سے آیات 21–29
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَقُل رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ
اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے
تفسیر
سورہ مومنون، آیت 23:118 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَأَقِيمُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتُوا۟ ٱلزَّكَوٰةَ وَأَطِيعُوا۟ ٱلرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
اور نماز پڑھتے رہو اور زکوٰة دیتے رہو اور پیغمبر خدا کے فرمان پر چلتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے
تفسیر
سورہ نور، آیت 24:56 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ قَالَ يَـٰقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُونَ بِٱلسَّيِّئَةِ قَبْلَ ٱلْحَسَنَةِ ۖ لَوْلَا تَسْتَغْفِرُونَ ٱللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
صالح نے کہا کہ بھائیو تم بھلائی سے پہلے برائی کے لئے کیوں جلدی کرتے ہو (اور) خدا سے بخشش کیوں نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے
تفسیر
سورہ نمل، آیت 27:46 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ يُعَذِّبُ مَن يَشَآءُ وَيَرْحَمُ مَن يَشَآءُ ۖ وَإِلَيْهِ تُقْلَبُونَ
وہ جسے چاہے عذاب دے اور جس پر چاہے رحم کرے۔ اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
تفسیر
سورہ عنکبوت، آیت 29:21 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱتَّقُوا۟ مَا بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَمَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو تمہارے آگے اور جو تمہارے پیچھے ہے اس سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے
تفسیر
سورہ یٰسین، آیت 36:45 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَقِهِمُ ٱلسَّيِّـَٔاتِ ۚ وَمَن تَقِ ٱلسَّيِّـَٔاتِ يَوْمَئِذٍۢ فَقَدْ رَحِمْتَهُۥ ۚ وَذَٰلِكَ هُوَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ
اور ان کو عذابوں سے بچائے رکھ۔ اور جس کو تو اس روز عذابوں سے بچا لے گا تو بےشک اس پر مہربانی فرمائی اور یہی بڑی کامیابی ہے
تفسیر
سورہ مومن، آیت 40:9 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ إِلَّا مَن رَّحِمَ ٱللَّهُ ۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ
مگر جس پر خدا مہربانی کرے۔ وہ تو غالب اور مہربان ہے
تفسیر
سورہ دخان، آیت 44:42 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ إِنَّمَا ٱلْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌۭ فَأَصْلِحُوا۟ بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے
تفسیر
سورہ حجرات، آیت 49:10 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ قُلْ أَرَءَيْتُمْ إِنْ أَهْلَكَنِىَ ٱللَّهُ وَمَن مَّعِىَ أَوْ رَحِمَنَا فَمَن يُجِيرُ ٱلْكَـٰفِرِينَ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍۢ
کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر خدا مجھ کو اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کردے یا ہم پر مہربانی کرے۔ تو کون ہے کافروں کو دکھ دینے والے عذاب سے پناہ دے؟
تفسیر
سورہ ملک، آیت 67:28 پچھلا1 2 مادّہ ر ح م کے دوسرے الفاظ