شَهِيد
اسم · 56 بارمعنی: گواہ · دوسرے تراجم: حاضر / موجود, اور شہیدوں میں سے, حاضر
قرآن میں صورتیں
- شَهِيدًا ×20
- شُهَدَآءَ ×12
- شَهِيدٌ ×12
- وَٱلشُّهَدَآءِ ×3
- شُهَدَآءَكُم ×2
- ٱلشُّهَدَآءِ ×2
- شَهِيدَيْنِ ×1
- بِشَهِيدٍ ×1
شَهِيد
معنی: گواہ
شهيد قرآن کی 24 سورتوں کی 47 آیات میں 56 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: گواہ · دوسرے تراجم: حاضر / موجود, اور شہیدوں میں سے, حاضر
الشهود والشهادة: الحضور مع المشاهدة، إما بالبصر، أو بالبصيرة، وقد يقال للحضور مفردا قال الله تعالى: عالم الغيب والشهادة [السجدة/ 6] ، لكن الشهود بالحضور المجرد أولى، والشهادة مع المشاهدة أولى، ويقال للمحضر: مشهد، وللمرأة التي يحضرها زوجها: مشهد، وجمع مشهد: مشاهد، ومنه:
قوله تعالى: ﴿عالم الغيب والشهادة﴾ [الأنعام: 73]. الشهادة والشهود: حضور مع مشاهدة. وذلك إما بالبصر، وإما بالبصيرة. والأول تتعلق به الأحكام الظاهرة، وأما الثاني فالشرع بالنسبة إلى الأحكام الظاهرة لم يعتبره. وقد يقال للحضور مفردا، إلا أن الشهود بالحضور المجرد أولى والشهادة مع الشهادة. وقد يقال للمحضر: مشهد، وللمرأة بحضرة…
47 میں سے آیات 41–47
وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت (کی کتاب) اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اس کو تمام دینوں پر غالب کرے۔ اور حق ظاہر کرنے کے لئے خدا ہی کافی ہے
سورہ فتح، آیت 48:28اور ہر شخص (ہمارے سامنے) آئے گا۔ ایک (فرشتہ) اس کے ساتھ چلانے والا ہوگا اور ایک (اس کے عملوں کی) گواہی دینے والا
سورہ ق، آیت 50:21جو شخص دل (آگاہ) رکھتا ہے یا دل سے متوجہ ہو کر سنتا ہے اس کے لئے اس میں نصیحت ہے
سورہ ق، آیت 50:37اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے یہی اپنے پروردگار کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں۔ ان کے لئے ان (کے اعمال) کا صلہ ہوگا۔ اور ان (کے ایمان) کی روشنی۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل دوزخ ہیں
سورہ حدید، آیت 57:19جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جو کام وہ کرتے رہے ان کو جتائے گا۔ خدا کو وہ سب (کام) یاد ہیں اور یہ ان کو بھول گئے ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
سورہ مجادلہ، آیت 58:6وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
سورہ بروج، آیت 85:9اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
سورہ عادیات، آیت 100:7