صِراط
اسم · 45 بارمعنی: راستے کے · دوسرے تراجم: راستے, راستہ ہے, راستہ, راستے کی
قرآن میں صورتیں
- صِرَٰطَ ×32
- ٱلصِّرَٰطَ ×6
- صِرَٰطًا ×5
- صِرَٰطِى ×1
- صِرَٰطَكَ ×1
صِراط
معنی: راستے کے
صراط قرآن کی 25 سورتوں کی 45 آیات میں 45 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: راستے کے · دوسرے تراجم: راستے, راستہ ہے, راستہ, راستے کی
الصراط: الطريق المستقيم. قال تعالى:
قوله: ﴿الصراط﴾ قد تقدم الكلام عليه في باب السين لأنها أصلية والصاد بدل عنها، فأغنى ذلك عن إعادته هنا.
45 میں سے آیات 41–45
اور وہ قیامت کی نشانی ہیں۔ تو (کہہ دو کہ لوگو) اس میں شک نہ کرو اور میرے پیچھے چلو۔ یہی سیدھا رستہ ہے
سورہ زخرف، آیت 43:61کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے
سورہ زخرف، آیت 43:64تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے
سورہ فتح، آیت 48:2خدا نے تم سے بہت سی غنیمتوں کا وعدہ فرمایا کہ تم ان کو حاصل کرو گے سو اس نے غنیمت کی تمہارے لئے جلدی فرمائی اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے۔ غرض یہ تھی کہ یہ مومنوں کے لئے (خدا کی) قدرت کا نمونہ ہو اور وہ تم کو سیدھے رستے پر چلائے
سورہ فتح، آیت 48:20بھلا جو شخص چلتا ہوا منہ کے بل گر پڑتا ہے وہ سیدھے رستے پر ہے یا وہ جو سیدھے رستے پر برابر چل رہا ہو؟
سورہ ملک، آیت 67:22