قُرَّة
اسم · 3 بارمعنی: ٹھنڈک
قرآن میں صورتیں
- قُرَّةَ ×2
- قُرَّتُ ×1
قُرَّة
معنی: ٹھنڈک
قرة قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ٹھنڈک
قر في مكانه يقر قرارا، إذا ثبت ثبوتا جامدا، وأصله من القر، وهو البرد، وهو يقتضي السكون، والحر يقتضي الحركة، وقرئ: وقرن في بيوتكن [الأحزاب/ 33] قيل : أصله اقررن فحذف إحدى الراءين تخفيفا نحو: فظلتم تفكهون [الواقعة/ 65] ، أي: ظللتم. قال تعالى: جعل لكم الأرض قرارا
قوله تعالي: ﴿ولكم في الأرض مستقر﴾ [البقرة: 36] أي قرار وثبوت. قوله تعالي: ﴿جعل لكم الأرض قرارا﴾ [غافر: 64] أي ذات قرار، وقيل: معناه مستقرا، وقال في الجنة والنار لفظ ﴿القرار﴾، وقال: ﴿ربوة ذات قرار﴾ [المؤمنون: 50] و ﴿فبئس القرار﴾ [ص: 60] وقوله: ﴿ما لها من قرار﴾ [إبراهيم: 26] أي ثبات. قوله: ﴿فمستقر ومستودع﴾ [الأنعام: 98]…
3 میں سے آیات 1–3
اور وہ جو (خدا سے) دعا مانگتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے (دل کا چین) اور اولاد کی طرف سے آنکھ کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا
سورہ فرقان، آیت 25:74اور فرعون کی بیوی نے کہا کہ (یہ) میری اور تمہاری (دونوں کی) آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اس کو قتل نہ کرنا۔ شاید یہ ہمیں فائدہ پہنچائے یا ہم اُسے بیٹا بنالیں اور وہ انجام سے بےخبر تھے
سورہ قصص، آیت 28:9کوئی متنفس نہیں جانتا کہ اُن کے لئے کیسی آنکھوں کی ٹھنڈک چھپا کر رکھی گئی ہے۔ یہ ان اعمال کا صلہ ہے جو وہ کرتے تھے
سورہ سجدہ، آیت 32:17